تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں" کے متعقلہ نتائج

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں کے معانیدیکھیے

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

pardesii balam terii aas nahii.n, baasii phuulo.n me.n baas nahii.nपरदेसी बलम तेरी आस नहीं, बासी फूलों में बास नहीं

نیز : باسی پُھولوں باس نَہیں پَردیسی بَلَم کی آس نَہیں, باسی پُھولوں میں باس نَہیں، پَرْدیسی بَالَم تیری آس نَہیں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں کے اردو معانی

  • پردیسی جس سے ملنے کی امید نہ ہو اس سے دل لگانا عبث ہے
  • پردیسی سے محبت کرنا عبث ہے کیونکہ وہ نہ جانے کب چھوڑ کر چلتا بنے
  • پردیس میں رہنے والے شوہر سے وفاداری کی امید نہیں جیسے باسی پھولوں میں خوشبو نہیں ہوتی
  • دور جانے سے محبت میں کمی آ جاتی ہے

Urdu meaning of pardesii balam terii aas nahii.n, baasii phuulo.n me.n baas nahii.n

  • Roman
  • Urdu

  • pardesii jis se milne kii ummiid na ho is se dil lagaanaa abas hai
  • pardesii se muhabbat karnaa abas hai kyonki vo na jaane kab chho.Dkar chaltaa bane
  • pardes me.n rahne vaale shauhar se vafaadaarii kii ummiid nahii.n jaise baasii phuulo.n me.n Khushbuu nahii.n hotii
  • duur jaane se muhabbat me.n kamii aa jaatii hai

English meaning of pardesii balam terii aas nahii.n, baasii phuulo.n me.n baas nahii.n

  • a husband living in a foreign land is not faithful just as stale flowers have no fragrance

परदेसी बलम तेरी आस नहीं, बासी फूलों में बास नहीं के हिंदी अर्थ

  • परदेसी जिससे मिलने की आस न हो उससे प्रेम करनी व्यर्थ है
  • परदेसी से प्रेम करना व्यर्थ है क्यूँकि वह न जाने कब छोड़ कर चलता बने
  • परदेस में रहने वाले पति से वफ़ादारी की उम्मीद नहीं जैसे बासी फूलों में ख़ुशबू नहीं होती
  • दूर जाने से प्रेम में कमी आ जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَودیسی

پردیسی، غیر ملکی

اُداسا

(فقرا) وہ ڈوری جو آزاد درویش کاندھے پر لٹکالیتے ہیں ؛ بوریا بستر، اوڑھنا بچھونا.

اُداسی

رک : ’اداس‘.

اَڑُوسا

ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے

اُوداسا

رک : اُداسا۔

اَودیسا

غیر ملک ، اجنبی سرزمین ، پردیس۔

اَودَسا

بدقسمتی، حال زبوں

اُوداسی

رک : اُداسی۔

اَدوسی

بے گناہ، جس نے کوئی گناہ نہ کیا ہو، معصوم، بے خطا

عَدَسی

عدس سے متعلق، مسور کی دال کا چھلکا، مسور کا چھلکا

اَڑَے سَو

ڈھائی سو، اڑھائی سو

اُداسی چھانا

حزن، ملال، افسردگی اور پژمردگی کا مسلط ہونا، اُداسی برسنا، غمگین ہوجانا

اُداسا کِھینچْنا

تنہائی میں بیٹھ کر حبس دم کرنا، (عبادت کے طورپر) گوشہ گیرہونا، ہر طرف سے قطع تعلق کر کے ایک طرف دھیان لگانا، یک سو ہونا

اُداسا لَگانا

بوریا بسترجمانا، کسی جگہ جاکر بسنا اور زندگی گزارنا

اُداسا کَسْنا

سفرکرنا، سفرکے لیے آمادہ ہونا، رخت سفرباندھنا

اُداسی پَھیلْنا

بے رونقی اورسناٹا چھانا

اُداسی بَرَسْنا

ایسی فضا ہونا جس سے دل کوغم رنج افسردگی ویرانی یا بیزاری محسوس ہو، غمگینی افسردگی یا بے رونقی کا سماں ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدیسی بَلَم تیری آس نَہیں، باسی پُھولوں میں باس نَہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone