تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْداز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْداز کے معانیدیکھیے
پَرْداز کے اردو معانی
اسم، مذکر، لاحقہ
- ۱. تمہید، اٹھان، ابتدا.
- ۲. رن٘گ ، ڈھن٘گ، طور طریقہ، انداز.
- ۳. آراستی، جِلا، تصویر کے خدوخال.
- ۴. تصویر کا چوکٹھا ، باریک کام کو جو کسی تصویر یا نقش کے گرد کیا کرتے ہیں، نقش و نگار.
- ۵. مرکبات میں جزو دام کے طور پر مستعمل بمعنی کرنے والا، ڈھانپنے والا.
English meaning of pardaaz
Noun, Masculine, Suffix
- style, manner, habit, accomplishment, perfection, adorning, performing, doer, performer, finish, frame, decoration around a picture
परदाज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- सृजन, उठान, ढंग, अंदाज़, शौर्य, सज्जा, सजावट, संलग्नता, व्यस्तता, प्रस्तावना, चित्र की महीन रेखाएँ, महीन कारीगरी, तस्वीर का चोकठा, सँवारने वाला, सुसज्जित करने वाला, करने वाला
پَرْداز کے مترادفات
پَرْداز کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْداز)
پَرْداز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔