تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پردہ نشیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پردہ نشیں کے معانیدیکھیے
پردہ نشیں کے اردو معانی
صفت، واحد
- (عورت جو پردے میں بیٹھے، خلوت نشیں) چھپنے والی عورت، پردے میں بیٹھنے والی عورت
وضاحتی ویڈیو
شعر
کتنی دلکش ہیں تری تصویر کی رعنائیاں
لیکن اے پردہ نشیں تصویر پھر تصویر ہے
ان کو بھی ترے عشق نے بے پردہ پھرایا
جو پردہ نشیں عورتیں رسوا نہ ہوئیں تھیں
چھپ چھپ کے کہاں تک ترے دیدار ملیں گے
اے پردہ نشیں اب سر بازار ملیں گے
English meaning of parda-nashii.n
Adjective, Singular
- veiled
पर्दा-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- (औरत जो पर्दे में बैठे) पर्दे में रहने वाली स्त्री, अनिष्कासिनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پردہ نشیں)
پردہ نشیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔