تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ فاش کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

خُفْیَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، درپردہ

خُفْیَہ کارْروَائی کرنا

پوشیدہ یا خانگی طور پر تحقیقات کرنا

خُفْیَہ کارْروَائی ہونا

درِ پردہ کوئی کام ہونا

خُفْیَہ رَکْھنا

راز میں رکھنا ، چھپانا .

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

خُفْیَہ بات

راز .

خُفِیَہ گِیری

پوشیدہ طور پر گرفت کرنے کا کام ، پوشیدہ پکڑ دھکڑ .

خُفِیَہ نِگار

رک : خُفیہ نویس .

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خُفْیَہ نَوِیسی

مخفی طورپر تحریر کے ذریعے مخبری، در پردہ تحریر کرنا، مخبری، جاسوسی

خُفْیَہ خَزانَہ

stash

خُفِیَہ فَروشی

خفیہ فروشی ( رک) کا اسم کیفیت .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

خُفْیَہ مَنْصُوبَہ بَنْدی

پوشیدہ طور پر تدبیر کرنا یا پروگرام بنانا، جوڑ توڑ، ساز باز

خُفِیَہ لَفْظ

وہ لفظ جو دوست یا دسمن کو شناخت کرنے کے لیے پوشیدہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے اور صرف اپنے آدمیوں اور دوستوں کو معلوم ہوتا ہے ، کوڈورڈ () .

خُفِیَہ فَروش

خلاف قانون اور نا جائزاشیا کی خرید و فروخت کرنے والا ، عموماً کوکین ، چرس ، بھنگ ، شراب وغیرہ کا نا جائز کاروبار کرنیوالا .

خُفْیَہ صَفْحَہ

کتاب کا لائیبریری میں اندراج کرنے کےلیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائیبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے .

خُفِیَہ خَبَر

در پردہ اطلاع .

خُفْیَہ پولِس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم

خُفِیَہ پولِس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی

خُفِیَہ پُولِیس

intelligence or crime detection wing of the police

خُفِیَہ پولِیس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی

خُفْیاً

خفیہ طور پر ، در پردہ .

خُفْیَۃً

رک : خفیاً ، نہ خود خفیۃً یا علانیۃً ظلم و بد عت کرے گا اور نہ اوروں سے کروائے گا .

خَفایا

خفیہ کی جمع، پوشیدہ باتیں، چھپی ہوئی چیزیں، راز، اسرار

خِفائی

پوشیدہ، مخفی

خافِیَہ

दिया हुआ, गुप्त ।

خَفِیَّہ

رک : خطی .

مُعامَلاتِ خُفِیَہ

वह मुआमले जो कहे न जा सके, गुप्त बातें, रहस्य ।

بَرَنْدَۂ خُفِیَہ

خفیہ ایجنٹ یا سفیر

حالاتِ خُفْیَہ

وہ باتیں یا واقعات جو ظاہر میں نظر نہ آئیں، خفیہ باتیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ فاش کَرْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ فاش کَرْنا

parda faash karnaaपर्दा फ़ाश करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَہ فاش کَرْنا کے اردو معانی

فارسی، ہندی - فعل مرکب

  • افشائے راز کرنا، بھانڈا پھوڑنا، قلعی کھولنا، عیب ظاہر کردینا

Urdu meaning of parda faash karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ifshaa-e-raaz karnaa, bhaanDaa pho.Dnaa, qali.i kholana, a.ib zaahir kardenaa

English meaning of parda faash karnaa

Persian, Hindi - Compound Verb

  • spill the beans, disclose the secret, lay bare

पर्दा फ़ाश करना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया

  • बेनक़ाब करना, राज़ खोलना, भेद खोलना, रहस्य प्रकट करना, भांडा फोड़ना, पोल खोलना

پَرْدَہ فاش کَرْنا سے متعلق دلچسپ معلومات

پردہ فاش کسی جرم کا پتہ لگ جانے کے معنی میں’’پردہ فاش/پردہ فاش ہونا‘‘ کا استعمال ہندی والوں کی ایجاد ہے۔ اردو میں اس کا وجود نہیں، لیکن افسوس کہ بعض اردو والے اسے اپنے یہاں رائج کرنا چاہتے ہیں۔ اس کا ترک اولیٰ ہے۔اردو میں’’کسی کاپردہ فاش ہونا‘‘ اس موقعے پر بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کی چھپی ہوئی بات کو ظاہر کردے، یا کسی کی چھپی ہوئی بات خود بخود ظاہر ہوجائے۔آتش کا شعر ہے ؎ رونے کے بدلے حال پر اپنے ہنسا کئے پردہ ہوا نہ فاش ہمارے ملا ل کا ’’پردہ فاش کرنا‘‘ اس وقت بولتے ہیں جب کوئی شخص کسی کا راز یا خفیہ حالات ظاہر کردے۔ مثلاً ’’طلسم ہوش ربا‘‘، جلد اول ازمحمد حسین جاہ میں ہے (صفحہ۲۵۸): [عمرو] سمجھا کہ یہ پردہ فاش کرے گی، پس کمند مار اس کو گرایا۔‘‘ غلط اور قبیح: قتل کا پردہ فاش، مجرم گرفتار[خبر کی سرخی]۔ صحیح اور فصیح: قتل کے مجرم کا راز /پردہ فاش، مجرم گرفتار۔ غلط اور قبیح: دھوکے کا پردہ فاش[خبر کی سرخی]۔ صحیح اورفصیح: فریبی کا [یا فریبیوں کا] کا پردہ فاش۔ غلط اور قبیح:خود کار رائفلوں کے سودے کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔[ایک خبر] صحیح اور فصیح:۔۔ سودے میں بدعنوانیوں کا پردہ فاش کرتے ہوئے وزیر نے کہا۔۔۔ یاد رکھنے اور سمجھنے کی بات یہ ہے کہ ’’پردہ فاش ہونا/کرنا‘‘ کے ساتھ حرف جار’’کا‘‘ آتا ہے۔یعنی ’’کسی کا پردہ فاش ہونا‘‘ ٹھیک ہے، لیکن ’’کسی پرسے پردہ فاش ہونا‘‘ درست نہیں۔ اگر’’کسی پر سے‘‘ کے ساتھ صرف کرنا ہے تو’’پردہ کھولنا/اٹھانا‘‘ ٹھیک ہوگا۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خُفْیَہ

پوشیدہ، چھپا ہوا، درپردہ

خُفْیَہ کارْروَائی کرنا

پوشیدہ یا خانگی طور پر تحقیقات کرنا

خُفْیَہ کارْروَائی ہونا

درِ پردہ کوئی کام ہونا

خُفْیَہ رَکْھنا

راز میں رکھنا ، چھپانا .

خُفْیَہ اِجْتِماعِ عِبادَت

مخالفان کلیسائے انگلستان کی ناجائز مخفی مجلس یا مجلس گہ

خُفْیَہ بات

راز .

خُفِیَہ گِیری

پوشیدہ طور پر گرفت کرنے کا کام ، پوشیدہ پکڑ دھکڑ .

خُفِیَہ نِگار

رک : خُفیہ نویس .

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خُفْیَہ نَوِیسی

مخفی طورپر تحریر کے ذریعے مخبری، در پردہ تحریر کرنا، مخبری، جاسوسی

خُفْیَہ خَزانَہ

stash

خُفِیَہ فَروشی

خفیہ فروشی ( رک) کا اسم کیفیت .

خُفِیَہ زَوجِیَّت

پھول کے خود ازدواج ہونے کی حالت میں خود باروری پھول کے کھلنے سے پہلے ہی ہو جاتی ہے ۔ انگ (clestogamy) .

خُفْیَہ مَنْصُوبَہ بَنْدی

پوشیدہ طور پر تدبیر کرنا یا پروگرام بنانا، جوڑ توڑ، ساز باز

خُفِیَہ لَفْظ

وہ لفظ جو دوست یا دسمن کو شناخت کرنے کے لیے پوشیدہ طور پر مقرر کر لیا جاتا ہے اور صرف اپنے آدمیوں اور دوستوں کو معلوم ہوتا ہے ، کوڈورڈ () .

خُفِیَہ فَروش

خلاف قانون اور نا جائزاشیا کی خرید و فروخت کرنے والا ، عموماً کوکین ، چرس ، بھنگ ، شراب وغیرہ کا نا جائز کاروبار کرنیوالا .

خُفْیَہ صَفْحَہ

کتاب کا لائیبریری میں اندراج کرنے کےلیے مقرر کیا گیا ایک خاص صفحہ جس پر داخلہ نمبر ڈالا جاتا ہے اور لائیبریری کی مہر ثبت ہوتی ہے .

خُفِیَہ خَبَر

در پردہ اطلاع .

خُفْیَہ پولِس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرنا اوران کی رپورٹ دینا ہے، محکمۂ تحقیقات جرائم

خُفِیَہ پولِس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی

خُفِیَہ پُولِیس

intelligence or crime detection wing of the police

خُفِیَہ پولِیس

پولیس کا وہ محکمہ جو جرائم کی در پردہ خبریں معلوم کرتا اوران کی رپورٹ دیتا ہے، محکمہ تحقیقات جرائم، سی آئی ڈی

خُفْیاً

خفیہ طور پر ، در پردہ .

خُفْیَۃً

رک : خفیاً ، نہ خود خفیۃً یا علانیۃً ظلم و بد عت کرے گا اور نہ اوروں سے کروائے گا .

خَفایا

خفیہ کی جمع، پوشیدہ باتیں، چھپی ہوئی چیزیں، راز، اسرار

خِفائی

پوشیدہ، مخفی

خافِیَہ

दिया हुआ, गुप्त ।

خَفِیَّہ

رک : خطی .

مُعامَلاتِ خُفِیَہ

वह मुआमले जो कहे न जा सके, गुप्त बातें, रहस्य ।

بَرَنْدَۂ خُفِیَہ

خفیہ ایجنٹ یا سفیر

حالاتِ خُفْیَہ

وہ باتیں یا واقعات جو ظاہر میں نظر نہ آئیں، خفیہ باتیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ فاش کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ فاش کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone