تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْدَہ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ دار کے معانیدیکھیے
پَرْدَہ دار کے اردو معانی
صفت
- راز دار، بھید جاننے والا، ستر پوش
- پردہ نشیں، پردہ کرنے والا
- سواری وغیرہ جس پر پردہ پڑا ہوا ہو، پردے سے ڈھکا ہوا
- عیبوں کا چھپانے والا، عیب پوش، (مراد) اللہ تعالیٰ.
اسم، مذکر
- دربان، حاجب.
شعر
او پردہ دار اب تو نکل آ کہ حشر ہے
دنیا کھڑی ہوئی ہے ترے انتظار میں
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا
سکوت تھا پردہ دار جس کا وہ راز اب آشکار ہوگا
پردگی ہم سے کیوں رکھا پردہ
تیرے ہی پردہ دار تھے ہم تو
English meaning of parda-daar
पर्दा-दार के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ دار)
پَرْدَہ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔