تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْدَہ چھوڑْنا" کے متعقلہ نتائج

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

پانچ پارْچوں کا خِلْعَت

بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْدَہ چھوڑْنا کے معانیدیکھیے

پَرْدَہ چھوڑْنا

parda chho.Dnaaपर्दा छोड़ना

محاورہ

مادہ: پَرْدَہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَرْدَہ چھوڑْنا کے اردو معانی

  • پردہ ڈالنا، چلمن گرانا، چک چھوڑنا، الٹے ہوئے یا بندھے ہوئے پردے کو کھولنا، لٹکانا
  • چہرہ ڈھان٘پنا، من٘ھ پہ نقاب ڈالنا

Urdu meaning of parda chho.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • parda Daalnaa, chilman giraanaa, chak chho.Dnaa, ulTe hu.e ya bandhe hu.e parde ko kholana, laTkaanaa
  • chehra Dhaampnaa, munh pe niqaab Daalnaa

English meaning of parda chho.Dnaa

  • drop the curtain
  • give up purdah or veil, come into public

पर्दा छोड़ना के हिंदी अर्थ

  • पर्दा डालना, चिलमन गिराना, उल्टे हुए या बँधे हुए पर्दे को खोलना, लटकाना
  • चेहरा ढाँपना, मुँह पे नक़ाब डालना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِلْعَت

اپنا لباس اتار کر دوسرے کو بخشنا، کسی بزرگ کی طرف سے بخشی گئی پوشاک

خِلْعَتی

خلعت (رک) سے منسوب یا متعلق ، خلعت کے طور پر دیا ہوا .

خِلْعَت پوش

قیمتی لباس پہننے والا ؛ خلعت میں ملبوس .

خِلْعَت ہونا

خلعت عطا ہونا .

خِلْعَت دینا

invest (someone) with a robe of honour

خِلْعَت بَہا

محمدی گورنمنٹ کو موافق صلح کے لیے عزت کے لباس کی قیمت جو دربار عام مین دی جاتی ہے .

خِلْعَت خانَہ

وہ جگہ جہاں خلعت تیار کیے جائیں یا رکھے جائیں .

خِلْعَت پَہْنانا

خلعت بخشنا ، جاکر عطا کرنا ، انعام و اکرام سے نوازنا .

خِلْعَتِ زَر

ریشمی اور قیمتی کپڑے، زرق برق کپڑے لباس زریں

خِلْعَتِ کُہَن

پرانا لباس .

خِلْعَتِ فاخِرَہ

ایسا لباس جو باعث فخر ہو، نہایت قیمتی پوشاک جو بادشاہوں کی طرف سے انعام یا عزت افزائی کے طور پر عطا ہو

خِلْعَتِ شاہانَہ

شاہی لباس ؛ بادشاہوں کے قابل لباس ؛ نہایت قیمتی لباس .

خِلْعَتِ بَحالی

وہ لباس یا پوشاک جو بادشاہ کی جانب سے کسی عہدے پر دوبارہ تقرر کے موقع پر دی جائے

خِلْعَتِ تَحْسبین

شاباش ، آفرین .

خِلْعَتِ عُرْیَانِی

robe of nudity

خِلْعَتِ اُسْقُفی

پادری یا اسقف کی عبا .

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

پانچ پارْچوں کا خِلْعَت

بادشاہ کا عطا کردہ اعزازی لباس جو شملہ، چپکن، پٹکا، رومال اور دوشالے پر مشتمل ہوتا تھا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْدَہ چھوڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْدَہ چھوڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone