تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَروَرِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَروَرِش کے معانیدیکھیے
پَروَرِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
پالنے یا پالے جانے کی کیفیت، وہ عمل جس سے کوئی چیز نشو و نما پائے، پال پوس
مثال - غذا کے ذریعہ ہمارے جسم کی پرورش ہوتی ہے
- تعلیم وتربیت، دیکھ بھال
- (مجازاً) مہربانی، عطا، عنایت، شفقت
- (بات کی) پچ، پاس، حمایت
English meaning of paravrish
Noun, Feminine
-
fostering, rearing, breeding
Example - Ghiza ke zaria hamare jism ki parwarish hoti hai
- patronizing, nourishment, education, nutrition, maintenance, protection
- ( Metaphorically) benevolence, kindness
- support
परवरिश के हिंदी अर्थ
پَروَرِش کے مترادفات
پَروَرِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَروَرِش)
پَروَرِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔