تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْپَرانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْپَرانا کے معانیدیکھیے
پَرْپَرانا کے اردو معانی
فعل لازم
- ۔ (ھ) لازم۔ چڑپڑانا۔
- چڑچڑانا ؛ بدن میں سنسنی پیدا ہونا ؛ ٹیس پڑنا ؛ جلن ہونا.
- مرچ یا کڑوی چیزوں کے زبان یا جسم کے کسی اور حصے میں لگ جانے سے سنسناہٹ یا تیزی پیدا ہونا ، چنچنانا ؛ تیکھا مزا پیدا ہونا.
English meaning of parapraana
Intransitive verb, Inexhaustible
- tingle, throb with pain (as tongue from spice)
परपराना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया, अव्यय
- अंग में मिर्च अथवा किसी अन्य कड़वी या तीखी वस्तु का संयोग होने पर उसमें जलन होना
- मिर्च जैसी कड़वी चीज़ों का जीभ या मुँह में लगने पर होने वाला अनुभव; चुनचुनाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْپَرانا)
پَرْپَرانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔