تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر شِکَسْتَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر شِکَسْتَہ کے معانیدیکھیے
پَر شِکَسْتَہ کے اردو معانی
صفت
- وہ پرند جس کے پر ٹوٹے ہوئے ہوں.
- (مجازاً) مصیبت زدہ ، تکلیف میں مبتلا ، بے کس ، بے یار و مددگار .
شعر
میں پر شکستہ نہ تھا بادلوں کے بیچ مگر
مری اڑان کا زنجیر سے لپٹ جانا
पर-शिकस्ता के हिंदी अर्थ
विशेषण
- वो परिंद जिस के पर टूटे हुए हूँ
- ( मजाज़न) मुसीबतज़दा, तकलीफ़ में मुबतला, बेकस, बे यार-ओ-मददगार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر شِکَسْتَہ)
پَر شِکَسْتَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔