تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو" کے متعقلہ نتائج

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو کے معانیدیکھیے

پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو

par ke muu.ii saasuu , aaj kyo.n aa.e aa.nsuuपर के मूई सासू , आज क्यों आए आँसू

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو کے اردو معانی

  • گزری باتوں کا گلہ شکوہ کرنے یا مصیبت گزر جانے ک بعد رنج و الم کرنے کے موقع پر بولتے ہیں.

Urdu meaning of par ke muu.ii saasuu , aaj kyo.n aa.e aa.nsuu

  • Roman
  • Urdu

  • guzrii baato.n ka gala shikva karne ya musiibat guzar jaane ka baad ranj-o-alam karne ke mauqaa par bolte hai.n

पर के मूई सासू , आज क्यों आए आँसू के हिंदी अर्थ

  • गुज़री बातों का गला शिकवा करने या मुसीबत गुज़र जाने क बाद रंज-ओ-अलम करने के मौक़ा पर बोलते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِمْروز

آج، آج کا دن

اِمْروزَہ

آج کا، عہد حاضر کا

اِمْروز و فَرْدا

آج اور کل

اِمْروز فَردا

ٹال مٹول، حیلہ و حوالہ

فِکر اِمروز

آج کی فکر، حال کی فکر

عِشْرَتِ اِمروز

वह सुख जो आज प्राप्त हो, अर्थात् सांसारिक सुख ।

کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے

ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم

(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَر کے مُوئی ساسُو ، آج کیوں آئے آنسُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone