تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَرْ دار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْ دار کے معانیدیکھیے
پَرْ دار کے اردو معانی
فارسی - صفت
- اُڑنے والا ، پرند.
- ۔ (ف) مذکر۔ اڑنے والا۔ پرندہ۔ ؎
- پہرے دار.
- رک : پر کا تحتی بمعنی پر والا.
- (مجازاً) خود اپنی دیکھ بھال کے لائق ، خود کفیل ، آزاد.
سنسکرت - اسم، مؤنث
- غیر کی جورو، پرائی عورت
شعر
کچھ پرندوں کو ملی اونچی اڑانوں کی سزا
کچھ کو لیکن قید میں پر دار ہونا تھا ہوئے
یہ بھی ممکن ہے کہ اڑ جائیں تو لوٹیں نہ کبھی
جتنے بچے ہیں وہ پر دار نظر آتے ہیں
طائر قبلہ نما کا ہے اشارہ مجھ سے
نامہ پہنچانے کو پردار کبوتر میں ہوں
English meaning of par-daar
Persian - Adjective
- winged, feathered, free, independent
पर-दार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - विशेषण
- (लाक्षणिक) ख़ुद अपनी देख भाल के लायक़, आत्मनिर्भर
- जिसके पर हों, उड़ने वाला, परिंदा
- पहरा देने वाला, पहरेदार, पौरिया
संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दूसरे की स्त्री, ग़ैर की जोरू, पराई औरत
پَرْ دار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَرْ دار)
پَرْ دار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔