تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَرْ دار" کے متعقلہ نتائج

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَرْ دار کے معانیدیکھیے

پَرْ دار

par-daarपर-दार

وزن : 221

Roman

پَرْ دار کے اردو معانی

فارسی - صفت

  • اُڑنے والا ، پرند.
  • ۔ (ف) مذکر۔ اڑنے والا۔ پرندہ۔ ؎
  • پہرے دار.
  • رک : پر کا تحتی بمعنی پر والا.
  • (مجازاً) خود اپنی دیکھ بھال کے لائق ، خود کفیل ، آزاد.

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • غیر کی جورو، پرائی عورت

شعر

Urdu meaning of par-daar

Roman

  • u.Dne vaala, parind
  • ۔ (pha) muzakkar। u.Dne vaala। parindaa।
  • pahredaar
  • ruk ha par ka tahtii bamaanii par vaala
  • (majaazan) Khud apnii dekh bhaal ke laayaq, Khud kafiil, aazaad
  • Gair kii joruu, paraa.ii aurat

English meaning of par-daar

Persian - Adjective

  • winged, feathered, free, independent

पर-दार के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - विशेषण

  • (लाक्षणिक) ख़ुद अपनी देख भाल के लायक़, आत्मनिर्भर
  • जिसके पर हों, उड़ने वाला, परिंदा
  • पहरा देने वाला, पहरेदार, पौरिया

संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दूसरे की स्त्री, ग़ैर की जोरू, पराई औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَحارَہ

(تصوَف) نفس کا ایک مرتبہ جو گورکھ دھندے کی طرح ہے اور مُرید کو گمراہ کرتا رہتا ہے یہ اہلِ حقیقت کے گِرد پھرتا رہتا ہے اور ریاضت و مجاہدہ میں دیکھ کر کہتا ہے کہ اوقاتِ عزیز اپنی کیوں ضائع کرتے ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَرْ دار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَرْ دار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone