تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَر بُریدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَر بُریدَہ کے معانیدیکھیے
پَر بُریدَہ کے اردو معانی
صفت، واحد
- جس کے پر کاٹ دیے گئے ہوں، پر کٹا، کٹے ہوئے پروں کا، مراد: بے سہارا، مجبور
شعر
یوں حنائی لکیریں اڑیں اجنبی طائروں کی طرح
پر بریدہ سا رنگ کف صد حنا بھی اکارت گیا
آبلہ پا ہوں اور سفر میں ہوں
پر بریدہ ہوں اور اڑان میں ہوں
بہشتی باغ کی سب تتلیاں ہیں پر بریدہ
شکستہ رنگ تا حد نظر افسوس کا ہے
English meaning of par-buriida
Adjective, Singular
- broken wings, helpless, compelled
पर-बुरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जिसके पर काट दिये गये हों, पर कटा, कटे हुए परों वाला, अर्थात असमर्थ, मजबूर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَر بُریدَہ)
پَر بُریدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔