تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن٘جِیری" کے متعقلہ نتائج

اَچْھوانی

چھ دوائیں جو زچہ کو وضع حمل کے بعد جوش دے کر پلاتے ہیں، اجوائن، سونٹھ، خشک میووں، گھی اور شکر وغیرہ کا حریرہ جو زچہ کو پلایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن٘جِیری کے معانیدیکھیے

پَن٘جِیری

panjiiriiपंजीरी

اصل: سنسکرت

وزن : 222

موضوعات: ہندو

پَن٘جِیری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (ہندو) زچہ کو کھلانے کی ایک مقوی غذا جو گھی میں بھنے ہوئی سوجی میں شکر پسی ہوئی سونٹھ، چھوارہ، بھنا ہوا گوند اور مکھانے وغیرہ ملا کر تیار کی جاتی ہے، اس سے دودھ بڑھتا ہے
  • گھی میں بھنے ہوئے آٹے کو شکر کے قوام میں ڈال کر تھوڑی سی سونٹھ ملا کر بنائی ہوئی شیرینی جو عموماً چوتھی کی صبح کنبے میں تقسیم ہوتی ہے
  • (ہندو) ایک قسم کی مٹھائی جو آٹا کو گھی میں بھون کر دھنیا، سونٹھ اور زیرا وغیرہ ملا کر جنم اشٹمی میں تیار کیا جاتا ہے
  • کئی طرح کی اشیا اور مسالہ وغیرہ کو بھون کر بنایا جانے والا میٹھا سفوف جو کھانے میں کام آتا ہے، آٹے کو گھی میں بھون کر اور شکر ملا کر بنایا جانے والا میٹھا سفوف، کسار
  • (طب) جنوبی ہندوستان میں ہونے والا ایک قسم کا پودا جو دوا کے کام آتا ہے، سردی، نزلہ، زکام وغیرہ میں اس کی پتیوں اور ٹہنیوں کے جوش دے کر بنایا ہوا شربت، اجپات
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of panjiirii

Noun, Feminine

  • ( Hindu) a medicine composed of five ingredients (sugar, ghee, flour, cumin-seed), given to puerperal women
  • (Hindu) a sweet dish which is prepared for Janm-ashtami composed roasted flour in ghee, adding coriander, dry ginger, cumin etc.
  • a kind of sweet powder composed of roasted various things and spices
  • (Medicine) a kind of herbal plant which is found in southern India

पंजीरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ( हिंदू) पंजीरी प्रसूता स्त्री कि लिये भी बनती है ओर पठावे में भी भेजी जाती है, जिसे घी में भुनी हुई सूजी, चीनी, पिसी हुई सोंठ, छुहारे, भुनी हुई गोंद और मखाने आदि मिला कर तैय्यार की जाती है, इस से दूध बढ़ता है
  • घी में भुने हुए आटे को चीनी की चाशनी में डाल कर थोड़ी सी सौंठ मिला कर बनाया हुआ मिष्ठान जो प्रायः चौथी की प्रातः परिवार के लोगों को दिया जाता है
  • ( हिंदू) एक प्रकार की मिठाई जो आँटे को घी में भूनकर उसमें धनिया, सोंठ, जीरा आदि मिलाकर जन्माष्टमी में तैय्यार किया जाता है, तथा सत्यनारायण की कथा में पंजीरी का प्रसाद बँटता है
  • कई तरह की चीजों और मसालों को भूनकर बनाया जाने वाला एक प्रकार का मीठा चूर्ण जो खाने के काम में आता है, आटे को घी में भूनकर और चीनी मिलाकर बनाया गया मीठा चूर्ण, कसार
  • (औषधि) दक्षिण भारत में होने वाला एक प्रकार का पौधा जो ओषधि के काम में आता है, जुकाम या सर्दी में इसकी पत्तियों ओर डंठलों का काढ़ा दिया जाता है, संस्कृत में इसे इंदुहर्णी ओर अजपाद कहते हैं

پَن٘جِیری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن٘جِیری)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن٘جِیری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone