تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْجگَانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجگَانَہ کے معانیدیکھیے
پَنْجگَانَہ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- پانچ وقت (فجر، ظہر، عصر، مغرب، عشا) کی نماز
- پانچ بار متعین کیا گیا
صفت
- پانچ سے متعلق، پانچ والا
- پانچوں وقت کا
- پانچ قسم کا
- پانچ اصولوں کا
- کسی بھی پانچ اشیا کا مجموعہ
شعر
بقید وقت پڑھی میں نے پنجگانہ نماز
شراب پینے میں کچھ احتیاط مجھ کو نہیں
English meaning of panjgaana
Noun, Feminine
- the prayers appointed for five periods of the day
- prescribed for five times
Adjective
- of or related to five
- five times
- of five kinds
- five pointed
- any collection of five things
पंजगाना के हिंदी अर्थ
پَنْجگَانَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْجگَانَہ)
پَنْجگَانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔