تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْجے سے چُھوٹنا" کے متعقلہ نتائج

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَنْجے میں ہونا

قبضے میں ہونا.

پَنْجے میں پَنْجَہ ڈالنا

ایک دوسرے کے پنجے کو انگلیوں میں انگلیاں ڈال کر پکڑنا

پَنْجے وار

فاقہ زدہ ، خستہ حال.

پَنْجے جھاڑ

بری طرح سے ، اس طرح سے کہ سنبھال مشکل ہوا ، مستعد ہو کر ، آمادہ ہو کر ؛ وبال جان بن کر ؛ مکمل دھیان اور توجہ کے ساتھ.

پَنْجے مارنا

جھاڑو دینے میں پنجے کی شکل جیسے نشانات بنا دینا ، اچھی طرح نہ بہارنا یا صاف نہ کرنا.

پَنْجے جَمانا

رک : پنجے گاڑنا.

پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

پَنْجے اُکَھڑْنا

قبضہ ختم ہونا ، گرفت ڈھیلی پڑنا ؛ نہ جمنا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا ؛ گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا.

پَنْجے میں لینا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجے میں لانا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجے کو بھانا

رک : پنجہ مارنا.

پَنْجے کی کَسْرَت

پنجہ لڑانے کی مشق نیز وہ ورزش جو پنجے کے بل کی جائے.

پَنْجے میں پھنسْنا

قابو میں آنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

پَنْجے سے چُھوٹنا

۔ آزاد ہونا۔ چنگل سےچھوٹنا۔ ؎

پَنْجے چَھکّے اُڑانا

مزے اُڑانا ، رن٘گ رلیاں منانا ، حسب دل خواہ لطف حاصل کرنا.

پَنْجے سے نِکَل جانا

رک : پنجے سے چھوٹنا.

خُدا گَنْجے کو پَنْجے نَہ دے

خدا کم حوصلہ اور کمینے کو ذی اختیار نہ کرے

چَھکّے پَنْجے اُڑانا

مزے کرنا ، عیش کرنا

اَنْجے پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

چَھکّے پَنْجے بُھول جانا

کوئی تدبیر بن نہ پڑنا ، ہوش و حواس جاتے رہنا ، حواس باختہ ہونا

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْجے سے چُھوٹنا کے معانیدیکھیے

پَنْجے سے چُھوٹنا

panje se chhuuTnaaपंजे से छूटना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

پَنْجے سے چُھوٹنا کے اردو معانی

  • ۔ آزاد ہونا۔ چنگل سےچھوٹنا۔ ؎
  • آزاد ہونا ، (کسی کے) تسلّط سے نکلنا ، چن٘گل سے چھوٹنا.

Urdu meaning of panje se chhuuTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ aazaad honaa। changul se chhuuTnaa।
  • aazaad honaa, (kisii ke) tasallut se nikalnaa, changul se chhuuTnaa

English meaning of panje se chhuuTnaa

  • be set freed from an oppressor or enemy

पंजे से छूटना के हिंदी अर्थ

  • ۔ आज़ाद होना। चंगुल से छूटना।
  • आज़ाद होना, (किसी के) तसल्लुत से निकलना, चंगुल से छूटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْجے

انسان یا حیوان کے ہاتھ یا پاؤں وغیرہ کا اگلا حصہ

پَنْجے میں ہونا

قبضے میں ہونا.

پَنْجے میں پَنْجَہ ڈالنا

ایک دوسرے کے پنجے کو انگلیوں میں انگلیاں ڈال کر پکڑنا

پَنْجے وار

فاقہ زدہ ، خستہ حال.

پَنْجے جھاڑ

بری طرح سے ، اس طرح سے کہ سنبھال مشکل ہوا ، مستعد ہو کر ، آمادہ ہو کر ؛ وبال جان بن کر ؛ مکمل دھیان اور توجہ کے ساتھ.

پَنْجے مارنا

جھاڑو دینے میں پنجے کی شکل جیسے نشانات بنا دینا ، اچھی طرح نہ بہارنا یا صاف نہ کرنا.

پَنْجے جَمانا

رک : پنجے گاڑنا.

پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

پَنْجے اُکَھڑْنا

قبضہ ختم ہونا ، گرفت ڈھیلی پڑنا ؛ نہ جمنا ، مقابلے میں نہ ٹھہرنا ؛ گھبرا جانا ، حواس باختہ ہو جانا.

پَنْجے میں لینا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجے میں لانا

بس میں لانا ، قابو میں لانا ، جال میں پھنْسانا.

پَنْجے کو بھانا

رک : پنجہ مارنا.

پَنْجے کی کَسْرَت

پنجہ لڑانے کی مشق نیز وہ ورزش جو پنجے کے بل کی جائے.

پَنْجے میں پھنسْنا

قابو میں آنا ، مصیبت میں گرفتار ہونا.

پَنْجے سے چُھوٹنا

۔ آزاد ہونا۔ چنگل سےچھوٹنا۔ ؎

پَنْجے چَھکّے اُڑانا

مزے اُڑانا ، رن٘گ رلیاں منانا ، حسب دل خواہ لطف حاصل کرنا.

پَنْجے سے نِکَل جانا

رک : پنجے سے چھوٹنا.

خُدا گَنْجے کو پَنْجے نَہ دے

خدا کم حوصلہ اور کمینے کو ذی اختیار نہ کرے

چَھکّے پَنْجے اُڑانا

مزے کرنا ، عیش کرنا

اَنْجے پَنْجے گاڑْنا

پنجہ گاڑنا، قبضہ کرنا، چھین لینا، لے لینا

چَھکّے پَنْجے بُھول جانا

کوئی تدبیر بن نہ پڑنا ، ہوش و حواس جاتے رہنا ، حواس باختہ ہونا

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

مَوت کے پَنْجے میں آ جانا

موت کے چنگل میں پھنس جانا ، ایسے موقع پر آجانا جہاں مرنے کا یقین ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْجے سے چُھوٹنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْجے سے چُھوٹنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone