تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج تولِیا" کے متعقلہ نتائج

پَنْج تولِیا

اکبر (مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پان٘چ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی لاہور آگرہ فتح پور احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج تولِیا کے معانیدیکھیے

پَنْج تولِیا

panj-toliyaaपंज-तोलिया

  • Roman
  • Urdu

پَنْج تولِیا کے اردو معانی

  • اکبر (مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پان٘چ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی لاہور آگرہ فتح پور احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)

Urdu meaning of panj-toliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • akbar (muGal baadashaah) ke zamaane ka suutii baariik kap.Daa jis ka puura thaan paanch tole ka hotaa tha (ye kap.Daa paarchaabaafii ke in kaarKhaano.n me.n banaa jaataa tha jo akbar ne dillii laahaur aagara fatah par ahamadabaad aur gujraat me.n qaayam ki.e the aur un me.n i.iraan-o-chiin ke ba.De ba.De kaariigar kaam karte the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنْج تولِیا

اکبر (مغل بادشاہ) کے زمانے کا سوتی باریک کپڑا جس کا پورا تھان پان٘چ تولے کا ہوتا تھا (یہ کپڑا پارچہ بافی کے ان کارخانوں میں بنا جاتا تھا جو اکبر نے دہلی لاہور آگرہ فتح پور احمد آباد اور گجرات میں قائم کیے تھے اور ان میں ایران و چین کے بڑے بڑے کاریگر کام کرتے تھے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج تولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج تولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone