تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْج تَن" کے متعقلہ نتائج

پَنْج تَن

اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین

پَنْج تَنی

پنجتن کو ماننے والا ، پنجتن سے منسوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج تَن کے معانیدیکھیے

پَنْج تَن

panj-tanपंज-तन

اصل: فارسی

وزن : 212

پَنْج تَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اسلام کی پان٘چ متبرک ہستیاں یعنی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم، حضرت علی کرم اللہ وجہ، حضرت فاطمہ، امام حسن، امام حسین

شعر

English meaning of panj-tan

Noun, Masculine

  • the five holy persons, viz. Mohammad, 'Ali, Fatimah, Hasan, Husain

पंज-तन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • हजरत मुहम्मद, हजरत अली, फातिमा और उनके दोनों पुत्र हसन तथा हुसैन ये पाँच व्यक्ति जिन्हें मुसलमान परम पूज्य मानते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْج تَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْج تَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words