تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَنْج نَوبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْج نَوبَت کے معانیدیکھیے
وزن : 2122
موضوعات: موسیقی
پَنْج نَوبَت کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پنج وقتہ نوبت جو پہلے صرف بادشاہوں کی ڈیوڑھی پر (سلطان سنجر کے عہد سے) آٹھ پہر میں پان٘چ مرتبہ بجائی جاتی تھی
- پنج شبد یعنی وہ پان٘چوں باجے جو شادی کی علامت ہیں (دف، ڈھول، طلسہ، نفیری، دمامہ)
- (کنایۃً) نماز پنج گانہ (اسلام)
English meaning of panj-naubat
पंज-नौबत के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَنْج نَوبَت)
پَنْج نَوبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔