تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنیری جمانا" کے متعقلہ نتائج

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

پَنارا

गंदा पानी बहने की नाली; नाला; नाबदान; परनाला।

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَناری

पराई स्त्री

پانرا

پرنالہ

پان٘ڈا

ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے

panada

گندھا ہوا آٹا وغیرہ۔.

پَنْدی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، بلوچ ، پنڈر

پوندا

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس، دوب

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پیندے

رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پانڑے

پان٘ڈے

پَینڑے

پَینڑ (رک) کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعل .

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پُونڑا

سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ

پانڑی

پان کی بیل

پینڑی

(تن٘بولی) پان کی بیلوں کے منڈھوے کے نیچے کی پگڈنڈی جو پیچ درپیچ ہوتی ہے ، پاہ

نان پَنِیری

پنیر سے تیار کی ہوئی نان ۔

اَپْنی پَنِیری جَمانا

اپنا مطلب پورا کرنے کی تدبیر کرنا، کسی چیز کو قبضیانے کی فکر میں لگنا

پَینڑے پَڑْنا

پیچھے پڑبا ، تن٘گ کرنے کے لیے ساتھ لگے پھرنا ، بار بار تن٘گ کرنا

panda car

برط پولیس کی گشتی کار (جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی).

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

پیندے کے بَل بَیٹھنا

۔(دہلکی) یہ محاورہ سوراخ ہوجانے کی وجہ سے کشتی ڈوب جانے سے لیا گیا ہے) ۱۔ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ۲۔چوتڑوں کے بل بیٹھنا۔ ۳۔ہار ماننا۔ عاجز ہوجانا۔ تھک جانا۔ ۴۔دیوالہ نکلنا۔ ۵۔سٹ پٹا جانا۔ بدحواس ہوجانا۔ گھبراجانا۔ ابن الوقت بہتیرا ٹھیٖل ٹھیَ کر ان کو اپنی راہ لے

پیندے کے بَل بَیٹھ جانا

to flop down, to sit in such a manner that bottom goes down first, to be subdued

پیندے کا ہَلکا

۔ صفت۔۱۔اصلی معنوں میں۔ ؎ ۲۔(مجازاً) بات کا کچّا۔ اوچھا۔ غیرمستقل مزاج۔ پیٹ کا ہلکا۔ ؎

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

جَہاز کا پینْدا

keel

زِنْدَہ و پائِنْدَہ

جیتا اور قائم

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

بے پیندے کا لوٹا

wavering, vacillating

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنیری جمانا کے معانیدیکھیے

پَنیری جمانا

paniirii jamaanaaपनीरी जमाना

محاورہ

مادہ: پَنیری

  • Roman
  • Urdu

پَنیری جمانا کے اردو معانی

  • حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)
  • کوئی ایسی بات (جس سے بہت سے کام نکلیں) شروع کرنا، (کام نکالنے کا) ڈھب ڈالنا، ادھر ادھر کی باتیں کر کے کام نکالنا
  • پود لگانا یا جمانا، بوٹے اور پیڑ ایک جگہ سے اکھاڑ کر دوسری جگہ لگانا

Urdu meaning of paniirii jamaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • haq ya daavaa qaayam ya saabit karnaa (beshatar zamiir izaafii ke saath
  • ko.ii a.isii baat (jis se bahut se kaam niklen) shuruu karnaa, (kaam nikaalne ka) Dhab Daalnaa, idhar udhar kii baate.n kar ke kaam nikaalnaa
  • pod lagaanaa ya jamaanaa, buuTe aur pe.D ek jagah se ukhaa.D kar duusrii jagah lagaanaa

English meaning of paniirii jamaanaa

  • not come straight to the point, make out a claim
  • start something which produces other things
  • transplant a seedling, relocate a young plant

पनीरी जमाना के हिंदी अर्थ

  • अधिकार स्थापित करना (अधिकांश सर्वनाम के अधिकार के साथ)
  • कोई ऐसी बात (जिससे बहुत से काम निकलें) आरंभ करना, (काम निकालने का) ढब डालना, इधर-उधर की बातें कर के काम निकालना
  • पौघ लगाना या जमाना, बूटे और पेड़ एक स्थान से उखाड़ कर दूसरे स्थान पर लगाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَنیری

made of cheese, cheesy

پَنیری جمانا

حق یا دعویٰ قائم یا ثابت کرنا (بیشتر ضمیر اضافی کے ساتھ)

پَنارا

गंदा पानी बहने की नाली; नाला; नाबदान; परनाला।

پَنیری

پھول کے چھوٹے چھوٹے پودوں کا ذخیرہ، کھٹے کا گودا جو پوست اور دانوں کے درمیاں ہوتا ہے

پَناری

पराई स्त्री

پانرا

پرنالہ

پان٘ڈا

ریچھ کی قسم کا ایک چھوٹا سا گوشت خور جانور جو ہمالیہ کی چوٹیوں پر اور تبت کے میدانوں میں پایا جاتا ہے

panada

گندھا ہوا آٹا وغیرہ۔.

پَنْدی

(کاشتکاری) وہ کھیت جو آنے والی خریف کی فصل پر خالی چھوڑ دیا گیا ہو ، بلوچ ، پنڈر

پوندا

باریک پتی کی زمین سے ملی ملی جال کی طرح پھیلنے والی ایک قسم کی گھاس، دوب

پیندا

ظرف یا بیٹھک دار چیز کا وہ حصہ جو زمین یا جگہ پر رکھا جائے، تلا، تلی؛ اندرونی سطح کا نچلا حصہ

پیندے

رک : پین٘دا جس کی یہ مغیرہ صورت ہے تراکیب میں مستمل.

پیندی

رک : پین٘دا معنی نمبر ۱ .

پانڑے

پان٘ڈے

پَینڑے

پَینڑ (رک) کی مغیرہ حالت تراکیب میں مستعل .

پینڑا

(تیلی) کولھوکے گرد بیل کے چلنے کا راستہ جو دائرے کی شکل میں ہوتا ہے جس کے بیچ میں کولھو ہوتا ہے، پیڑ

پَینڑا

راستہ، راہ، طے کی گئی دوری، چلا ہوا راستہ

پُونڑا

سبز ٹہنی، چھڑی یا کوئی سبز ڈال، پولا، گچھا، مٹھا وغیرہ

پانڑی

پان کی بیل

پینڑی

(تن٘بولی) پان کی بیلوں کے منڈھوے کے نیچے کی پگڈنڈی جو پیچ درپیچ ہوتی ہے ، پاہ

نان پَنِیری

پنیر سے تیار کی ہوئی نان ۔

اَپْنی پَنِیری جَمانا

اپنا مطلب پورا کرنے کی تدبیر کرنا، کسی چیز کو قبضیانے کی فکر میں لگنا

پَینڑے پَڑْنا

پیچھے پڑبا ، تن٘گ کرنے کے لیے ساتھ لگے پھرنا ، بار بار تن٘گ کرنا

panda car

برط پولیس کی گشتی کار (جو پہلے سیاہ سفید یا نیلے و سفید رنگ کی ہوا کرتی تھی).

پینْدا لَگْنا

(باروچی) پتیلی یا دیگ وغیرہ پکاتے میں پین٘دے سے ملے ہوئے مصالحے یا چاوک وغیرہ کا جلنے یا زیادہ خشک ہوکر پین٘دے سے چپکنے لگنا .

پیندے کے بَل بَیٹھنا

۔(دہلکی) یہ محاورہ سوراخ ہوجانے کی وجہ سے کشتی ڈوب جانے سے لیا گیا ہے) ۱۔ڈوبنا۔ غرق ہونا۔ ۲۔چوتڑوں کے بل بیٹھنا۔ ۳۔ہار ماننا۔ عاجز ہوجانا۔ تھک جانا۔ ۴۔دیوالہ نکلنا۔ ۵۔سٹ پٹا جانا۔ بدحواس ہوجانا۔ گھبراجانا۔ ابن الوقت بہتیرا ٹھیٖل ٹھیَ کر ان کو اپنی راہ لے

پیندے کے بَل بَیٹھ جانا

to flop down, to sit in such a manner that bottom goes down first, to be subdued

پیندے کا ہَلکا

۔ صفت۔۱۔اصلی معنوں میں۔ ؎ ۲۔(مجازاً) بات کا کچّا۔ اوچھا۔ غیرمستقل مزاج۔ پیٹ کا ہلکا۔ ؎

پیندی کے بَل بَیْٹھنا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کے بَل بَیٹھ جانا

رک : پین٘دے کے بل بیٹھنا

پیندی کا ہَلْکا

رک : پین٘دے کا ہلکا

سونے کا گَڑوا اَور پِیتَل کی پیندی

ناموزوں کام کی نسبت بولتے ہیں ؛ ان لوگوں کے متعلق کہتے ہیں جن میں خوبیوں کے ساتھ ساتھ برائیاں بھی ہوں.

جَہاز کا پینْدا

keel

زِنْدَہ و پائِنْدَہ

جیتا اور قائم

بے پینْدی کا بَدْھنا

(مجازاً) ڈھلمل یقین، جس کی اپنی کوئی رائے اور خیال نہ ہو، ایک وضع و خیال پر نہ رہنے والا

بے پیندے کا لوٹا

wavering, vacillating

چالْنی کَہے سُوئی کہ تیری پیندی میں چھید

بڑا عیب دار بھی کم عیب دار کی برائی کرتا ہے ، ادنیٰ اعلیٰ کی برابری کرتا ہے ؛ رک : چھاج بولے سو بولے چھلنی بھی بولے جس میں بہتر سو چھید.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنیری جمانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنیری جمانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone