تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْگَھٹ" کے متعقلہ نتائج

جاپ

منتر وغیرہ کا ورد، مالا پھیرنے کا عمل، دیوی دیوتا کی کتھا کا پاٹھ، خدا کا ذکر و فکر

جاپ تاپ

منتر وغیرہ جپنے کا عمل ، پوجا پاٹ .

جاپْلُوسی

رک : چاپلوسی

جاپْلُوس

رک : جاپلوس

جاپی

جاپک

جاپا

زچگی، بچے کی ولادت، بچے کی پیدائش کی جگہ، سوری

جاپُو

رک : جاپک

جانپ

رک: جاپ.

جاپانی

جاپانی زبان، جاپان کا باشندہ

جاپْنا

جپنا

جاپانی پَھل

جاپان

جاپَن

وقت بتانا، وقت گزاری

جاپَک

جاپ کرنے والا، وہ شخص جو وظیفہ کرے، وہ شخص جو مالا پھیرے

جاپانِیکا

دھان کی ایک قسم جو جغرافیائی لحاظ سے عموماً جاپان شمالی چین اور دوسرے معتدل ممالک میں کاشت کی جاتی ہے .

جاپ کَرنا

جاپ کے بِرْتے پاپ

عبادت کے سہارے گناہ کرنا اس امید پر کہ گناہ معاف ہو جائیں گے

جَانْپْنَا

جاں پیش

جا پَناہ

(رک) جائے پناہ ، پناہ گاہ .

جاں پَناہ

جان کی حفاظت کرنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْگَھٹ کے معانیدیکھیے

پَنْگَھٹ

panghaTपनघट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

جمع: پنگھٹوں

دیکھیے: پَن

پَنْگَھٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کن٘ویں، نہر یا دریا کے کنارے پانی لینے یا بھرنے کے لیے بنی ہوئی جگہ، پانی بھرنے کی جگہ جو گھاٹ پر ہوتی ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of panghaT

Noun, Masculine

  • a platform at the edge of a well or canal or river or a spring where one stands to draw water, community well

पनघट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह घाट जहाँ से लोग पानी भरते हों, कोई ऐसा स्थान जहाँ से घड़े आदि में पानी भरकर ले जाया जाता हो, जैसे-कूओं, नहर या नदी, घाट
  • कुँवें नहर या दरिया के किनारे पानी लेने या भरने के लिए बनी हुई जगह, पानी भरने का घाट

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْگَھٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْگَھٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone