تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنْچایَت گَھر" کے متعقلہ نتائج

کُلِّیات

(منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)

کُلِّیات خانَہ

مطالعہ کا کمرہ ، دیوانِ خاص .

کُلِّیاتی

شعبۂ علم سے منسوب ، علم کے چعبے سے تعلق رکھنے والا .

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

بَینَ الْکُلِّیات

inter-collegiate, inter-faculty

عِلْمِ جُزْیات و کُلِّیات

اعداد و شمار کا علم، علم الاحصأ شماریات

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنْچایَت گَھر کے معانیدیکھیے

پَنْچایَت گَھر

panchaayat-gharपंचायत-घर

اصل: ہندی

وزن : 2222

Roman

پَنْچایَت گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بلدیہ کی طرح پنچایت لگان کا کمرہ، ہال، پنچایتی عمارت، پنچایت بھون، چوپال

Urdu meaning of panchaayat-ghar

Roman

  • baldiya kii tarah panchaayat lagaan ka kamra, haal, panchaa.etii imaarat, panchaayat bhavan, chaupaal

English meaning of panchaayat-ghar

Noun, Masculine

  • village panchayat building, a building of village council, a house for legislative body of village people

पंचायत-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पंचायत भवन, वह स्थान जहाँ गाँव, बिरादरी या समुदाय की पंचायत होती है, ग्राम-पंचायत की इमारत, चौपाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کُلِّیات

(منطق) مجرد تصورات، تعقلات (جزئیات کے بالمقابل)

کُلِّیات خانَہ

مطالعہ کا کمرہ ، دیوانِ خاص .

کُلِّیاتی

شعبۂ علم سے منسوب ، علم کے چعبے سے تعلق رکھنے والا .

کُلِّیَت

کُل ہونا، جزویت کے بالمقابل، جملگی، پورے کا پورا ہونا تمامیت

بَینَ الْکُلِّیات

inter-collegiate, inter-faculty

عِلْمِ جُزْیات و کُلِّیات

اعداد و شمار کا علم، علم الاحصأ شماریات

کُلِّیَۃً

بلکل، قطعی طور پر، تمام و کمال، پورے طور سے، اصولاً، ازروئے کلّیہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنْچایَت گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنْچایَت گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone