تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَناہ لینا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَناہ لینا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: پَناہ
پَناہ لینا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. حمایت میں آنا، پشت پناہی چاہنا، صدمے یا اذیت سے بچنے کے لیے کس کے پاس ٹھہرنا یا رہنا، دشمن کی نظر سے روپوش ہونے کےلیے کسی محفوظ مقام میں آنا.
- ۲. آرام پانا، راحت کی جگہ میں پہن٘چنا.
English meaning of panaah lenaa
Persian, Hindi - Compound Verb
- come to the support
- take or seek shelter
पनाह लेना के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- समर्थन में आना
- पुश्तपनाही चाहना, दुःख या तकलीफ से बचने के लिए किस के पास ठहरना या रहना, दुश्मन की नज़र से छुपने केलिए किसी सुरक्षित स्थान में जाना, आराम पाना, आराम की जगह में पहुंचना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَناہ لینا)
پَناہ لینا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔