تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَن٘بَۂ مِینا" کے متعقلہ نتائج

پَن٘بَۂ مِینا

سفید مسالے سے بنی ہوئی ڈاٹ جو شراب کی بوتل پر لگائی جاتی تھی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَن٘بَۂ مِینا کے معانیدیکھیے

پَن٘بَۂ مِینا

pamba-e-miinaaपंबा-ए-मीना

اصل: فارسی

وزن : 21222

پَن٘بَۂ مِینا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سفید مسالے سے بنی ہوئی ڈاٹ جو شراب کی بوتل پر لگائی جاتی تھی
  • روئی جو ڈاٹ کی طرح شراب کی بوتل یا صراحی کے منھ پر لگاتے ہیں
  • (مجازاً) وہ جھاگ جو بوتل کھلتے ہیں بوتل یا صراحی کے منھ پر آجاتے ہیں

English meaning of pamba-e-miinaa

Noun, Masculine

  • cotton which was used before cork in closing wine bottles

पंबा-ए-मीना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सफ़ेद मसाले से बनी हुई डाट जो शराब की बोतल पर लगाई जाती थी
  • रूई जो डाट की तरह शराब की बोतल या सुराही के मुँह पर लगाते हैं
  • (लाक्षणिक) वह झाग जो बोतल खुलते हैं बोतल या सुराही के मुँह पर आ जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَن٘بَۂ مِینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَن٘بَۂ مِینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words