تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلْوان" کے متعقلہ نتائج

پَلاو

پولا مام کا درخت جس کے ریشوں سے رسے بنتے ہیں.

پُلاؤ

ایک مشہور کھانا جو اب تقریبا دنیا بھر میں مقبول ہے، اس میں پہلے گوشت کو پیاز لہسن اوردیگر مسالوں (سونف، دھنیا، تیز پات، دار چینی وغیرہ) کی پوٹلی باندھ کر یخنی تیار کر لیتے ہیں، گوشت گلنے کے بعد یخنی الگ اور بوٹیاں الگ کرکے پیاز گھی میں بریاںی کرکے بھونتے ہیں، بعد ازاں چاول جو پہلے سے بھیگے رکھے ہوتے ہیں ان کو ڈال کر دم دیتے ہیں

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلاوَر

ایک سنہرا پرندا، تغدری.

پُلاؤ دَم کَرنا

پلاؤ کو پکانے کے بعد تھوڑی دیر تک کوئلوں کی آگ پر رکھنا

پُلاؤ کی دیگ

بڑا دیگچہ جس میں شادی بیاہ کے موقعے پر پلاؤ پکاتے ہیں

پُلاؤ تَیّار کَرنا

پلاؤ کو آگ پر پختہ کرنا

پُلاؤ کا گوشْت

بڑے بڑے تکوں والا گوشت اس کی یخنی نکال کر اس میں پلاؤ پکاتے ہیں اور گوشت کو دم کے وقت چاولوں کے اوپر رکھ دیتے ہیں

پُلاؤ قَلْیَہ

پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے

پُلاؤ پَکانا

(خیالی کے ساتھ) ایسی باتیں سوچی جانا جو ممکن الوقوع نہ ہوں.

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

pulvillus

بعض حشرات الارض کے پیروں پر تکیہ نما ابھار

paloverde

جنس Cercidium کا زرد پھولوں کا کانٹے دار درخت جو امریکا کے ایر یز و نا وغیرہ کے علاقوں میں ملتا ہے۔.

پَلوَل مِلنا

۔ ہمراز ہونا۔ گٹھنا۔ سازش ہونا۔ ؎

پَلوَل مِلانا

(فوج) سازش کرنا، ہونا، ہمراز بنانا یا بننا.

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پالْوا

پالا ہوا (جانور یا پرند).

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَلْوانا

پرورش کرانا

پالْوانَہ

چھلنی کی طرح سوراخوں والا ایک قسم کا کفگیر جس سے حلوائی شکر وغیرہ کا قوام صاف کرتے ہیں، جھلر، جھرنا

پَلْواری

ملاح، پلوار کے ملاح یا متعلق لوگ

پِلْوانا

پلانا (رک) کا تعدیہ.

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلْوان

خود رو گھاس کی ایک قسم، جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے، پَلَّوْ

palaver

بات چِیت

pluvial

بارانی

pulver

سُفُوف

pluvious

بارانی

pulvil

خوشبودار بکنی یا سفوف

pelvic

نافچہ

plover

ایک قسم کی چڑیا

pelvis

پیڑو

pulvinar

دیوتا سنگھاسن

pulvinus

نمونے برگ

پَلْوَت

(ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

پَلْوَن

تیرنے، بہانے، نہانے، پانی میں کودنے، اچھلنے اور چوکڑی بھرنے کا عمل

پَلْوَٹ

رک : پَلْوَت۔

pulvinate

گدی نما

pelvimeter

حَوض پَیما

pluviometer

بارش پیما

پَلْوار

(آب پاشی) چھوٹے پودوں کو سردی اور پانی سے بچانے کے لیے بنائی ہوئی محفوظ جگہ

پالْوَل

تلیا یا گڈھے سے متعلق، تلیا میں ہونے والا، تلیا کا

pulverulent

باریک سفوف پر مشتمل

pelvimetry

حَوض پَیمائی

pluviometric

بارِش پیمایانہ

pulverable

پیسنے کے لائق

pluviometrical

بارِش پیمائی کے مُتَعلِّق

pullover

ایک قسم کی گرم بنیان

پَلَّوَک

ایک قسم کی مچھلی ، لاظ : Cyprinus denticulatus

پِیلْوَر

پھیری والا بساطی .

پَلَّوِت

بہت سے شگوفوں والا، لاکھ کے رن٘گ کا، لاکھ کا سرخ رن٘گ

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پِیلَہ وَر

शीशःगर, कंचकार, अत्तार, गंधकार, रेशम का व्यापारी, औषधियाँ बेचनेवाला।

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلْوان کے معانیدیکھیے

پَلْوان

palvaanपलवान

اصل: سنسکرت

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَلْوان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خود رو گھاس کی ایک قسم، جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے، پَلَّوْ

Urdu meaning of palvaan

  • Roman
  • Urdu

  • Khud ro ghaas kii ek qism, jo maveshiiyo.n ko chaare ke taur par dii jaatii hai, palॎo॒

English meaning of palvaan

Noun, Masculine

  • a kind of wild grass used as fodder

पलवान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • स्वः उपजने वाली एक प्रकार की घास जो मवेशियों को चारे की तरह दी जाती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَلاو

پولا مام کا درخت جس کے ریشوں سے رسے بنتے ہیں.

پُلاؤ

ایک مشہور کھانا جو اب تقریبا دنیا بھر میں مقبول ہے، اس میں پہلے گوشت کو پیاز لہسن اوردیگر مسالوں (سونف، دھنیا، تیز پات، دار چینی وغیرہ) کی پوٹلی باندھ کر یخنی تیار کر لیتے ہیں، گوشت گلنے کے بعد یخنی الگ اور بوٹیاں الگ کرکے پیاز گھی میں بریاںی کرکے بھونتے ہیں، بعد ازاں چاول جو پہلے سے بھیگے رکھے ہوتے ہیں ان کو ڈال کر دم دیتے ہیں

پِلاوا

ایک حصہ سمنٹ دو حصے ریت کا مرکب.

پِلاوَر

ایک سنہرا پرندا، تغدری.

پُلاؤ دَم کَرنا

پلاؤ کو پکانے کے بعد تھوڑی دیر تک کوئلوں کی آگ پر رکھنا

پُلاؤ کی دیگ

بڑا دیگچہ جس میں شادی بیاہ کے موقعے پر پلاؤ پکاتے ہیں

پُلاؤ تَیّار کَرنا

پلاؤ کو آگ پر پختہ کرنا

پُلاؤ کا گوشْت

بڑے بڑے تکوں والا گوشت اس کی یخنی نکال کر اس میں پلاؤ پکاتے ہیں اور گوشت کو دم کے وقت چاولوں کے اوپر رکھ دیتے ہیں

پُلاؤ قَلْیَہ

پلاؤ اور قلیہ (قلیہ یعنی ترکاری بڑا شوربے دار گوشت) جو بہترین کھانا شمار کیا جاتا ہے کی طرف اشارہ ہے

پُلاؤ پَکانا

(خیالی کے ساتھ) ایسی باتیں سوچی جانا جو ممکن الوقوع نہ ہوں.

پَلَّو لینا

ٹہنیاں یا جھاڑیاں جمع کرنا، مجازاً تھوڑی سے شد بد رکھنا، سطحی علم ہونا.

پَلَّو مِلانا

سازش کرنا، ہمراز ہونا۔

پُلاؤ سِیر

لہسن کا پلاؤ (سیر بمعنی لہسن یہ کھانا ایرانی الاصل ہے)

پُلاؤ کی رِکابی

عیش و آرام کی زندگی

پَلْوَل لَتی

پلول کا پودا۔

pulvillus

بعض حشرات الارض کے پیروں پر تکیہ نما ابھار

paloverde

جنس Cercidium کا زرد پھولوں کا کانٹے دار درخت جو امریکا کے ایر یز و نا وغیرہ کے علاقوں میں ملتا ہے۔.

پَلوَل مِلنا

۔ ہمراز ہونا۔ گٹھنا۔ سازش ہونا۔ ؎

پَلوَل مِلانا

(فوج) سازش کرنا، ہونا، ہمراز بنانا یا بننا.

پُلاؤ کی رِکابی نَہیں گَئی

۔ کچھ کمی نہیں ہے۔ عیش میں کمی نہیں ہے۔

پُلاؤ کی رَکابی کَہیں نَہ جانا

آرام و آسائش ، عیش آرام کی زندگی میں خلل نہ آنا.

پَلْوَیّا

پالنے والا، پرورش کرنے والا، جو پال پوس کر بڑا کرے.

پَلْوا

(ٹوکری سازی) رک: پلا معنی نمبر ۷ جس کا یہ اسم تصغیر ہے.

پالْوا

پالا ہوا (جانور یا پرند).

پیلْوا

پیسوں کا ایک کھیل ،جس میں دو یا زیادہ بچے کھلی جگہ میں بیٹھتے ہیں ہر بچہ ایک ایک پیسہ نکال کر ایک دوسرے سے پان٘چ چھ فٹ کے فاصلے پر سیدھ زمین پر رکھ دیتا ہے پھر سب آپس میں کہتے ہیں پلالو جس کو پلانا ہو اس کے بعد کوئی ایک بچہ اپنا پیسا لائن میں سے اٹھا لیتا ہے اور لائن میں رکھے ہوے کسی پیسے پر اپنا پیسا مارتا ہے اگر نشانہ ٹھیک بیٹھے یا پیسا نشانے سے ایک بالشت کے فاصلے تک پہن٘ج جاے تو پیھن٘کنے والا بچہ رکھے ہوے پیسے کو جیت لیتا ہے اگر نشانہ غلط ہوجائے یا پھین٘کا ہوا پیسا ایک بالشت سے زیادہ دور رہے تو پھین٘کے والا بچہ اپنا پیسا ہار جاتا ہے اور جس کے پیسے کو نشانہ بنایا تھا وہ جیت جاتا ہے.

پَلْوانا

پرورش کرانا

پالْوانَہ

چھلنی کی طرح سوراخوں والا ایک قسم کا کفگیر جس سے حلوائی شکر وغیرہ کا قوام صاف کرتے ہیں، جھلر، جھرنا

پَلْواری

ملاح، پلوار کے ملاح یا متعلق لوگ

پِلْوانا

پلانا (رک) کا تعدیہ.

پِلْوَہ

رک: پَلّا (۲).

پَلْوان

خود رو گھاس کی ایک قسم، جو مویشیوں کو چارے کے طور پر دی جاتی ہے، پَلَّوْ

palaver

بات چِیت

pluvial

بارانی

pulver

سُفُوف

pluvious

بارانی

pulvil

خوشبودار بکنی یا سفوف

pelvic

نافچہ

plover

ایک قسم کی چڑیا

pelvis

پیڑو

pulvinar

دیوتا سنگھاسن

pulvinus

نمونے برگ

پَلْوَت

(ٹوکری سازی) ٹوکری وغیرہ بنانے کو بان٘س کی تراشی ہوئی پتلی پتلی پٹیاں ، بِن٘گا، کھپچر.

پَلْوَن

تیرنے، بہانے، نہانے، پانی میں کودنے، اچھلنے اور چوکڑی بھرنے کا عمل

پَلْوَٹ

رک : پَلْوَت۔

pulvinate

گدی نما

pelvimeter

حَوض پَیما

pluviometer

بارش پیما

پَلْوار

(آب پاشی) چھوٹے پودوں کو سردی اور پانی سے بچانے کے لیے بنائی ہوئی محفوظ جگہ

پالْوَل

تلیا یا گڈھے سے متعلق، تلیا میں ہونے والا، تلیا کا

pulverulent

باریک سفوف پر مشتمل

pelvimetry

حَوض پَیمائی

pluviometric

بارِش پیمایانہ

pulverable

پیسنے کے لائق

pluviometrical

بارِش پیمائی کے مُتَعلِّق

pullover

ایک قسم کی گرم بنیان

پَلَّوَک

ایک قسم کی مچھلی ، لاظ : Cyprinus denticulatus

پِیلْوَر

پھیری والا بساطی .

پَلَّوِت

بہت سے شگوفوں والا، لاکھ کے رن٘گ کا، لاکھ کا سرخ رن٘گ

پَلّے والا

رک: پلے دار.

پِیلَہ وَر

शीशःगर, कंचकार, अत्तार, गंधकार, रेशम का व्यापारी, औषधियाँ बेचनेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلْوان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلْوان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone