تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلَنگ توڑ" کے متعقلہ نتائج

تَخْلِیق

پیدائش، آفرینش، پیدا کرنا، وجود میں لانا

تَخْلیِقی

تخلیق سے منسوب، کسی نئے تعميری کام کا وقوع ميں لانا، خلیقی قوّت کا حامل، پیدا کار، اختراعی، ایجادی

تَخْلِیْقَہ

تخلیق پرست ، مسلک تخلیق کا قائل.

تَخْلِیق کار

(لفظاً) پیدا کرنےوالا، (مجازاً) کوئی فن پارہ وجود میں لانے والا (مصنف، مصور وغیرہ)

تَخْلِیق کَرنا

وجود میں لانا ، پیدا کرنا.

تَخْلِیقِ شِعْر

تَخْلِیْقِ عَالَم

تَخْلِیْقِ‌‌ عَمَل

تَخْلِیْقِ اَعلیٰ

تَخْلِیقِ عَورَت

تَخْلِیْقِ دُو عَالَم

عَمَلِ تَخْلِیق

پیدائش کا عمل

مَقصُودِ تَخلِیق

تخلیق کا مقصد ، مقصد حیات ۔

مَبْداءِ تَخْلِیق

تخلیق کرنے والا ، آغاز کرنے والا ، بانی مبانی جماعت کے مبداءِ تخلیق کو سمجھنے کے لیے تمام تر ذمے داری خود جانِ عالم پر عائد ہوتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلَنگ توڑ کے معانیدیکھیے

پَلَنگ توڑ

pala.ng-to.Dपलंग-तोड़

اصل: ہندی

وزن : 1221

موضوعات: نسوانی یا عورت

پَلَنگ توڑ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (وہ مرد یا عورت) جو پلن٘گ پر پڑے پڑے کھائے اور کچھ کام دھام نہ کرے، سست، کاہل، نکھٹو
  • امساک کی ایک دوا کا نام، ایک قسم کے حلوے کا نام

English meaning of pala.ng-to.D

Noun, Masculine

  • an idle person, the one who usually spends time lying on the bed, lazy person
  • a type of medicine to increase the sexual power of a man

पलंग-तोड़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह जो प्रायः पलंग पर पड़े-पड़े समय बिताता हो अर्थात् आलसी या निकम्मा, (वो मर्द या औरत) जो पलंग पर पड़े पड़े खाए और कुछ काम धाम न करे, सुस्त, काहिल, निठल्ला, आलसी, निकम्मा
  • एक प्रकार का औषध जिसे खाने से पुरुष की संभोग शक्ति का बढ़ना माना जाता है, यह मुख्य गुण स्तंभन है और इसका सेवन वीर्यवृद्धि के लिये भी खाई जाती है (पलंग-कस के जोड़पर)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلَنگ توڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلَنگ توڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone