تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّی پَکّی" کے متعقلہ نتائج

پَکّی پَکّی

بے رونق ، جس میں جاذبیت نہ ہو ، بھدی ، عمر رسیدہ.

پَکّی ہونا

پکی کرنا (رک) کا لازم .

پَکّی پَہْلی

پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا درجہ موجودہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجۂ اول آتا ہے یعنی الف ب پھر اول.

پَکّی عِمارَت

a concrete building

پَکّی ہَڑْ

(پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو تدریجی طور پر ڈھلوان ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آملتا ہے ، گاجر نما ہڑ ، کچھی ہڑ یا منڈی ہڑ کے بالمقابل.

پَکّی عُمْر

ایسی عمر جس میں انسان میں پختہ پن آجائے ، (مجازاً) وہ جس کی عمر زیادہ ہو .

بات پَکّی ہونا

من٘گنی کے تمام مراحل طے ہونا، شادی طے ہونا

پَکّی ہو گَئی

۔ بات طے ہوگئی۔ معاملہ یقینی ہوگیا۔

نِینْد پَکّی ہونا

پوری طرح سے سو جانا ، خوب نیند آ جانا ۔

پَکّی پَھلی نَہِیں پھوڑْتا

کچھ کام نہیں کرتا ہے ، بہت سست ہے .

پَکّی بات

یقینی امر یا بات، طے شدہ معاملہ، تجربے، استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا ہوا مسئلہ

پَکّی مِٹّی

ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاستر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے.

پَکّی بولی

شہر والوں کا روزمرہ، پکی زبان

پَکّی دِیوار

۔ پختہ اینٹ اور چونے سے بنی ہوئی دیوار۔

پَکّی نِیند

گہری نین٘د ، ایسی نین٘د جو آسانی سے نہ ٹوٹے.

پَکّی زَمِین

سخت یا پتھریلی زمین .

پَکّی زَبان

رک : پکی بولی .

پَکّی قَبْر

این٘ٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر .

کَچّی پَکّی

ادھ کچری، نیم پُخت؛ ناکارہ

پَکّی حَویلی

(مجازاً) جیل خانہ ، بڑا گھر.

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

پَکّی سَڑَک

a macadamized road

پَکّی کوٹھی

چونے گج کا مکان

پَکّی کھال

(دباغت) مسالا لگایا ہوا چمڑا جو سڑنے سے محفوظ ہوگیا ہو.

پَکّی بُوٹی

۔ شہر والوں کی بوٹی۔

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

پَکّی پِیسی

۔ صفت۔ مونث۔ دیکھو پکّا پیسا

پَکّی اینٹ

وہ این٘ٹ جو پکائی گئی ہو، کچی اینٹ کے خلاف

پَکّی پَکانا

مضبوط بنانا، مضبوط کرنا، مستحکم کرنا، قوت دینا، تقویت دینا، معاملہ طے کرنا

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

پَکّی چَھتِّیسی

تجربہ کار ، ہوشیار ، چالاک ، عقل مند (عورت) (بطور ذم) .

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

آدھ پَکّی

immature

پَکّی تَول

صحیح وزن والی تول جس میں کمی پیشی نہ ہو

پَکّی پَیداوار

(زمینداری) فصل میں سے بیج اور لگان وغیرہ دینے کے بعد جو کچھ بچے .

پَکّی کَڑَھت

(تزئین لباس) باریک ٹان٘کوں کی کڑھائی جو کپڑے کے ساتھ ایک جان ہو جائے اور ادھڑ نہ سکے.

پَکّی گوٹ

چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہن٘چ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے.

پَکّی چِکَن

(بنائی) اُبھرواں اور بانے سے علیحدہ کڑھی ہوئی بوٹی کی چکن.

بات پَکّی کَرْنا

اقرار مدار کو مضبوط کرنا، کسی معاملے کو یقینی طور پر طے کرنا، معاملہ پختہ کر لینا

پَکّی کَر لینا

۔ کسی بات کا پختہ کرلینا۔ جانچ کے اطمینان کرلینا۔ (فقرہ) بیگم صاحب نےبیٹی کے منگنی کی بات پکی کرلی ہے۔ تب زبان سے نکالی ہے۔ ؎

کَچّی پَکّی کَرْنا

نیم رضا مندی کرنا ؛ کچا پکا بھوننا ، ادھ کچرا پکانا

کَچّی پَکّی بات

رک : کچّی بات

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

پَکّی بیری کے بیر کھانے والا

۔ مثل اس سست کم ہمت کے نسبت بولتے ہیں جو بغیر محنت گزر کرے۔

پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّی پَکّی کے معانیدیکھیے

پَکّی پَکّی

pakkii-pakkiiपक्की-पक्की

  • Roman
  • Urdu

پَکّی پَکّی کے اردو معانی

صفت

  • بے رونق ، جس میں جاذبیت نہ ہو ، بھدی ، عمر رسیدہ.
  • پکی (رک) کی تاکید.

Urdu meaning of pakkii-pakkii

  • Roman
  • Urdu

  • beraunak, jis me.n jaazibiiyat na ho, bhaddii, umr rsiida
  • pakkii (ruk) kii taakiid

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکّی پَکّی

بے رونق ، جس میں جاذبیت نہ ہو ، بھدی ، عمر رسیدہ.

پَکّی ہونا

پکی کرنا (رک) کا لازم .

پَکّی پَہْلی

پرائمری اسکول کی پہلی جماعت سے قبل کا درجہ موجودہ کے جی نمبر دو کے برابر اس کے بعد درجۂ اول آتا ہے یعنی الف ب پھر اول.

پَکّی عِمارَت

a concrete building

پَکّی ہَڑْ

(پٹواگری) ڈورے میں زیور کے حصے سے ملی ہوئی گاجر کی شکل کی بندش جس کا چوڑا رخ زیور سے ملا ہوا بنایا جاتا ہے جو تدریجی طور پر ڈھلوان ہوتا ہوا ڈورے کی سطح سے آملتا ہے ، گاجر نما ہڑ ، کچھی ہڑ یا منڈی ہڑ کے بالمقابل.

پَکّی عُمْر

ایسی عمر جس میں انسان میں پختہ پن آجائے ، (مجازاً) وہ جس کی عمر زیادہ ہو .

بات پَکّی ہونا

من٘گنی کے تمام مراحل طے ہونا، شادی طے ہونا

پَکّی ہو گَئی

۔ بات طے ہوگئی۔ معاملہ یقینی ہوگیا۔

نِینْد پَکّی ہونا

پوری طرح سے سو جانا ، خوب نیند آ جانا ۔

پَکّی پَھلی نَہِیں پھوڑْتا

کچھ کام نہیں کرتا ہے ، بہت سست ہے .

پَکّی بات

یقینی امر یا بات، طے شدہ معاملہ، تجربے، استدلال یا دانائی وغیرہ کے معیار پر جانچا پرکھا ہوا مسئلہ

پَکّی مِٹّی

ایک قسم کی مٹی جو مضبوط پلاستر یا مجسمہ سازی وغیرہ میں استعمال ہوتی ہے.

پَکّی بولی

شہر والوں کا روزمرہ، پکی زبان

پَکّی دِیوار

۔ پختہ اینٹ اور چونے سے بنی ہوئی دیوار۔

پَکّی نِیند

گہری نین٘د ، ایسی نین٘د جو آسانی سے نہ ٹوٹے.

پَکّی زَمِین

سخت یا پتھریلی زمین .

پَکّی زَبان

رک : پکی بولی .

پَکّی قَبْر

این٘ٹ یا پتھر اور چونے وغیرہ سے تیار کی ہوئی قبر .

کَچّی پَکّی

ادھ کچری، نیم پُخت؛ ناکارہ

پَکّی حَویلی

(مجازاً) جیل خانہ ، بڑا گھر.

پَکّی جَڑائی

(جڑائی و مینا کاری) زیور میں نگینے کو کندن سے جمانے کا عمل جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ نگینے کو بیٹھک کے ساتھ جما کر اوپر کناروں پر کندن کی کور اس طرح بناتے ہیں کہ نگینہ زیور کے ساتھ ایک جان ہو جاتا ہے.

پَکّی سَڑَک

a macadamized road

پَکّی کوٹھی

چونے گج کا مکان

پَکّی کھال

(دباغت) مسالا لگایا ہوا چمڑا جو سڑنے سے محفوظ ہوگیا ہو.

پَکّی بُوٹی

۔ شہر والوں کی بوٹی۔

پَکّی پَکائی

جو پک کر تیار ہو گیا ہو (کھانا، پھل، پھوڑا، برتن وغیرہ)، جو تکمیل کو پہنچ گیا ہو، پکی ہوئی

پَکّی پِیسی

۔ صفت۔ مونث۔ دیکھو پکّا پیسا

پَکّی اینٹ

وہ این٘ٹ جو پکائی گئی ہو، کچی اینٹ کے خلاف

پَکّی پَکانا

مضبوط بنانا، مضبوط کرنا، مستحکم کرنا، قوت دینا، تقویت دینا، معاملہ طے کرنا

پَکّی رَسوئی

تلی ہوئی غذا (جسے چوکے کی ضرورت نہیں اور ہر جگہ بیٹھ کر کھائی جا سکتی ہی)

پَکّی چَھتِّیسی

تجربہ کار ، ہوشیار ، چالاک ، عقل مند (عورت) (بطور ذم) .

پَکّی نِواڑی

(تن٘بولی) چار پان٘چ مہینے کی عمر کا پان جو بیل میں پوری طرح پختہ ہو کر کرارا ہو جاتا ہے.

آدھ پَکّی

immature

پَکّی تَول

صحیح وزن والی تول جس میں کمی پیشی نہ ہو

پَکّی پَیداوار

(زمینداری) فصل میں سے بیج اور لگان وغیرہ دینے کے بعد جو کچھ بچے .

پَکّی کَڑَھت

(تزئین لباس) باریک ٹان٘کوں کی کڑھائی جو کپڑے کے ساتھ ایک جان ہو جائے اور ادھڑ نہ سکے.

پَکّی گوٹ

چوسر یا پچیسی کی وہ گوٹ جو اپنے گھر سے چل کر سب گھروں میں ہوتی ہوئی اس گھر میں پہن٘چ جائے جہاں کوئی گوٹ اسے پیٹ نہ سکے.

پَکّی چِکَن

(بنائی) اُبھرواں اور بانے سے علیحدہ کڑھی ہوئی بوٹی کی چکن.

بات پَکّی کَرْنا

اقرار مدار کو مضبوط کرنا، کسی معاملے کو یقینی طور پر طے کرنا، معاملہ پختہ کر لینا

پَکّی کَر لینا

۔ کسی بات کا پختہ کرلینا۔ جانچ کے اطمینان کرلینا۔ (فقرہ) بیگم صاحب نےبیٹی کے منگنی کی بات پکی کرلی ہے۔ تب زبان سے نکالی ہے۔ ؎

کَچّی پَکّی کَرْنا

نیم رضا مندی کرنا ؛ کچا پکا بھوننا ، ادھ کچرا پکانا

کَچّی پَکّی بات

رک : کچّی بات

چولھے چَکّی، سَب ہی کام پَکّی

بہت سگھڑ عورت ہے، ہر کام جانتی ہے

پَکّی بیری کے بیر کھانے والا

۔ مثل اس سست کم ہمت کے نسبت بولتے ہیں جو بغیر محنت گزر کرے۔

پَکّی بیری تَلے کے بَیٹْھنے والے

اس شخص کی نسبت کہتے ہیں جو بے محنت و مشقت اپنا پیٹ پالنے کا عادی ہو گیا ہو.

کاتا سُوت پَر تِین کو، پَکّی روٹی جڑیاوے کو

کاتے ہوئے سوت کو اٹیرتی ہے اور پکی ہوئی روٹی کھاتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّی پَکّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّی پَکّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone