تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے کے معانیدیکھیے

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

pakke aam ke Tapakne kaa Dar rahtaa haiपक्के आम के टपकने का डर रहता है

نیز : پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر, آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر ہے

ضرب المثل

Roman

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے کے اردو معانی

  • بوڑھے آدمی کی موت کا ہر وقت خطرہ رہتا ہے، سن رسیدہ آدمی کی زندگی کا اعتبار نہیں
  • بوڑھا آدمی نہ جانے کب چل بسے

Urdu meaning of pakke aam ke Tapakne kaa Dar rahtaa hai

Roman

  • buu.Dhe aadamii kii maut ka haravqat Khatraa rahtaa hai, san rsiida aadamii kii zindgii ka etbaar nahii.n
  • buu.Dhaa aadamii na jaane kab chal base

पक्के आम के टपकने का डर रहता है के हिंदी अर्थ

  • बूढ़े आदमी की मौत का हर समय ख़तरा रहता है, दीर्घायु व्यक्ति के जीवन का भरोसा नहीं
  • बूढ़ा आदमी न जाने कब चल बसे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکّے آم کے ٹَپَکْنے کا ڈَر رہتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone