تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکْھوائی" کے متعقلہ نتائج

پَکْھوائی

چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکْھوائی کے معانیدیکھیے

پَکْھوائی

pakhvaa.iiपखवाई

  • Roman
  • Urdu

پَکْھوائی کے اردو معانی

  • چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.
  • کھڑکی کی بغلی دیوار.
  • (تعمیرات) بغلی ستون ، دالان کے پاکھوں سے ملا کر لگائے جانے والے ستوں کا ادّھا (اس کے پاکھے سے ملا رہنے والا رخ چپٹا اور روکاری رخ درمیانی ستون کا جوابی ہوتا ہے یعنی بناوٹ میں درمیانی ستون سے مشابہ)، الین یا آلین .

Urdu meaning of pakhvaa.ii

  • Roman
  • Urdu

  • chhappar khaprail ya saa.ibaan vaGaira ka paakhaa ya pahluu
  • khi.Dkii kii baGlii diivaar
  • (taamiiraat) baGlii satuun, daalaan ke paakho.n se mila kar lagaa.e jaane vaale satto.n ka addhাa (is ke paakhe se mila rahne vaala ruKh chapTaa aur ro kaarii ruKh daramyaanii satuun ka javaabii hotaa hai yaanii banaavaT me.n daramyaanii satuun se mushaabeh), eliyan ya aaliin

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَکْھوائی

چھپّر کھپریل یا سائبان وغیرہ کا پاکھا یا پہلو.

پَکْھوائی ڈاٹ

(تعمیرات) وہ ڈاٹ جو پاکھوں کے جوڑ پر چنائی کا کونا کاٹنے اور اس کی ترکیب بدلنے کے لیے لگائی جائے.

پَکْھوائی سُتُون

رک : پکھوائی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکْھوائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکْھوائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone