تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا" کے متعقلہ نتائج

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

دَلیا بَنانا

crush, ruin, destroy

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

دِلی اِعْتِقاد

سچی عقیدت .

دِلی اِرْتِباط

باطنی ربط ، خلوص ، ہم سے ٹھنڈی گرمیاں ... ان سے دلی ارتباط .

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

دَلْیَہ بَنانا

(مجازاً) کچل کر ریزہ ریزہ کر دینا .

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

دال دَلِیا ہونا

کچھ نہ کچھ کام بن جانا

جِس گھر ہوئے پُروش کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

کِھیر کا دَلیا ہو جانا

قسمت اُلٹ جانا ، زوال آنا ، بنا بنایا کام بگڑ جانا ؛ بھلائی کرتے برائی پلے پڑنا .

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

نصیبوں کے بلیا، پکائی کھیر ہوگیا دلیا

قسمت کی بد نصیبی کیا کچھ اور کیا ہوگیا

نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلیا

کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر، ہو گَیا دَلیا

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

مَکَئی کا دَلِیَہ

(طب) مکئی کے دانوں کو دل کر تیار کیا ہوا دلیہ (بطور غذا)

مُنہ کا دَلِیَہ بَننا

منھ اندر سے پھٹ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا کے معانیدیکھیے

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

pakaa.ii thii khiir ho gayaa daliyaaपकाई थी खीर हो गया दलिया

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا کے اردو معانی

  • کام بگڑ گیا.

Urdu meaning of pakaa.ii thii khiir ho gayaa daliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam biga.D gayaa

पकाई थी खीर हो गया दलिया के हिंदी अर्थ

  • काम बिगड़ गया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَلْیا

دلا ہوا اناج، جَو، جوار، گیہوں وغیرہ کا دانے دِار آٹا، جو بجائے پیسنے کے چورا کر لیا گیا ہو، موٹا پسا ہوا غلہ

دَلیا بَنانا

crush, ruin, destroy

دِلی اُنْس

قلبی لگاؤ .

دِلی اِعْتِقاد

سچی عقیدت .

دِلی اِرْتِباط

باطنی ربط ، خلوص ، ہم سے ٹھنڈی گرمیاں ... ان سے دلی ارتباط .

دِل یاروں میں ایک چَوکِیداروں میں

ادھر بھی خیال لگا ہوا ہے اور ادھر بھی، ہاتھ کام میں مشغول اور دل کسی اور جگہ، بے توجہ سے کام کرنے کے موقع پر مستعمل ہے

دَلْیَہ بَنانا

(مجازاً) کچل کر ریزہ ریزہ کر دینا .

کودوں کا دَلْیا

ناقص اور بدمزہ کھانا

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

کام بگڑ گیا.

دال دَلِیا ہونا

کچھ نہ کچھ کام بن جانا

جِس گھر ہوئے پُروش کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

کِھیر کا دَلیا ہو جانا

قسمت اُلٹ جانا ، زوال آنا ، بنا بنایا کام بگڑ جانا ؛ بھلائی کرتے برائی پلے پڑنا .

آٹا نَہِیں تو دَلِیا جَب بھی ہو جائے گا

تھوڑا بہت فائدہ ہو رہے گا

دال دَلِیا

رُوکھا سُوکھا کھانا، معمولی غِذا، غریب لوگوں کا کھانا

جِس گھر ہووے پُرْکھ کُچَلْیا، اُس گھر ہووے کِھیر کا دَلْیا

جہاں خاوند خراب ہو وہاں ہر بات خراب ہوتی ہے

نصیبوں کے بلیا، پکائی کھیر ہوگیا دلیا

قسمت کی بد نصیبی کیا کچھ اور کیا ہوگیا

نَصِیب کے بَلِیا ، پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلیا

کسی کام کے بگڑ جانے پر کہتے ہیں۔

بَخْتوں کے بَلیا، پَکائی کِھیر ہو گَیا دَلیا

جب قسمت ناموافق ہو تو بنا بنایا کام بگڑ جاتا ہے .

نَصِیبوں کی بَلِیا پَکائی کِھیر، ہو گَیا دَلیا

جب قسمت خراب ہو تو اچھا کام بھی بُرا ہو جاتا ہے

دال دَلِیَہ

تھوڑا بہت انتظام، گزر اوقات کے قابل پیشے، کچھ نہ کچھ کام

مَکَئی کا دَلِیَہ

(طب) مکئی کے دانوں کو دل کر تیار کیا ہوا دلیہ (بطور غذا)

مُنہ کا دَلِیَہ بَننا

منھ اندر سے پھٹ جانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَکائی تھی کِھیر ہو گَیا دَلْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone