تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیْزار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیْزار کے معانیدیکھیے
پَیْزار کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- جوتی، پاپوش، کفش پا، نعلین
- بیزاری کے اظہار کے لیے یا کسی پر حقارتاً طنز وغیرہ کے موقع پر مستعمل
شعر
کہا میں نے جو اتنا رکھ قدم اس دیدۂ تر پر
لگا کہنے کہ آتی ہے مری پیزار پانی میں
کفش دوز ان کے جب اپنے ہی برابر بیٹھیں
ایسی مجلس میں تو پیزار اٹھے اور بیٹھے
کب تلک تجھ سے کہوں یار نہ اغیار سے مل
تجھ کو ہے شرم نہیں تو مرے پیزار سے مل
पैज़ार के हिंदी अर्थ
پَیْزار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیْزار)
پَیْزار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔