تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ" کے متعقلہ نتائج

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

اردو، انگلش اور ہندی میں پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ کے معانیدیکھیے

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

paisaa nahii.n paas, chale navaab ke saathपैसा नहीं पास, चले नवाब के साथ

نیز : پَیسا نَہِیں پاس، چَلے نَواب کے پاس, پیسا نہیں ہاتھ، چلے نواب کے ساتھ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ کے اردو معانی

  • غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا
  • بڑوں کی نقل کرنا

Urdu meaning of paisaa nahii.n paas, chale navaab ke saath

  • Roman
  • Urdu

  • Gariib ho kar amiiro.n kii sohbat iKhatiyaar karnaa
  • ba.Do.n kii naqal karnaa

पैसा नहीं पास, चले नवाब के साथ के हिंदी अर्थ

  • निर्धन हो कर धनवानों का साथ अपनाना
  • बड़ों की नक़्ल करना
  • ग़रीब होकर अमीरों की संगत अपनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نئے نواب آسمان پر دماغ

اس نئے دولتمند کے متعلق کہتے ہیں جو بہت غرور کرے، جو دولت میں اتراتا ہو، نو دولت کا دماغ خراب ہوتا ہے

باپ بَنیا، پُوت نَواب

کمینے شیخی باز کی نسبت کہتے ہیں کہ اپنی حیثیت سے بڑھ کر بات کرتا ہے

پوتْڑوں کا نَواب

پیدائشی امیر ، خاندانی رئیس ، امیر زادہ .

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

غریب ہو کر امیروں کی صحبت اختیار کرنا

ٹاٹ کا لَنْگوٹا نَواب سے یاری

اپنی حیثیت سے بڑھ چڑھ کر کام کرنے کے موقع پر بولتے ہیں، مفلسی میں امیروں سے ملاقات

نَیا نَواب بَننا

مفت کی ہاتھ لگی ہوئی دولت کو خوب اُڑانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پیسا نہیں پاس، چلے نواب کے ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone