تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے" کے متعقلہ نتائج

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے کے معانیدیکھیے

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

paisaa hotaa to byaah hii na karteपैसा होता तो ब्याह ही न करते

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے کے اردو معانی

  • بہت مفلسی میں کوئی پیسا مانْگے تو مزاحاََ کہتے ہیں

Urdu meaning of paisaa hotaa to byaah hii na karte

  • Roman
  • Urdu

  • bahut mufalisii me.n ko.ii paisaa maan॒ge to mazaa ha kahte hai.n

पैसा होता तो ब्याह ही न करते के हिंदी अर्थ

  • बहुत मुफ़लिसी में कोई पैसा मान तो मज़ा हा कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شاخْسانَہ

جھگڑے کی بات یا قصہ، (تلمیح) قدیم ایران میں فقیروں کے ایک گروہ کی طرف، جو بھیڑ کے شانے کی ہڈی سے مکروہ آواز نکالتے اور کچھ نہ ملنے پر اپنے آپ کو لہولہان کرلیتے تھے اس لئے فارسی میں شاخسانہ بمعنی دھمکی مستعمل ہوگیا

شاخْسانَہ کَھڑا کَرْنا

فتنے اُٹھانا، جھمیلا پیدا کرنا، فساد برپا کرنا

شاخْسانَہ پَیدا کَرْنا

نئی بات نکالنا ، جھگڑا پیدا کرنا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ نِکَلْنا

حجت ہونا ، تکرار ہونا .

شاخْسانَہ نِکالْنا

پنجھچلاّ لگانا ، پخ لگانا .

شاخْسانَہ پُھوٹْنا

فتنہ برپا ہونا ، جھگڑا پیدا ہونا .

شَخْصانا

کسی شے یا جانور کو آدمی فرض کرلینا.

بات کے شاخْسانے

کسی بات سے نکلی ہوئی شاخیں، کسی معاملے کے مختلف پہلو یا رخ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیسا ہوتا تو بِیاہ ہی نَہ کَرتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone