Search results
Saved words
Showing results for "pairnaa"
Meaning ofSee meaning pairnaa in English, Hindi & Urdu
پَیرْنا کے اردو معانی
فعل لازم
- طے کرنا ، پار اُترنا.
- (ادیبات) فن شعر گوئی میں مہارت حاصل کرنا.
- (مجازاً) بھٹک جانا ، ادھر ادھر پھرنا.
- (مجازاً) تکلیف دور کرنے کے لیے کوشش کرنا، مراد کو پہن٘چنا.
- (مجازاً) چُبھنا ، کُھبنا ، پیوست ہونا ؛ با اثر ہونا.
- پہن٘چ نہ ہونا ، نکتے کی بات کو نہ پانا.
- جسم انسانی میں روح کا رہنا ، رواں دواں رہنا.
- زندگی کے رنج و الم جھیلنا.
- فنکار کا موسیقی کے طور طریقوں کے مطابق ساز بجانا یا گانا.
- (تلوار کا) آر پار ہوجانا.
- . پانی کے اوپر بہنا ، شناوری کرنا ، عبور کرنا ؛ تیرنا .
- . مقصد حاصل ہونا.
- بونا ، تخم پاشی کرنا .
- سرایت کر جانا ، جاری و ساری ہونا ، سما جانا ، (کسی جسم میں) آرپار ہو جانا ، گھس جانا ، گزر جانا .
- ماہر ہونا (کسی کا م میں) مثال ہونا. پوری طرح شامل ہوجانا.
Showing search results for: English meaning of pairna
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (pairnaa)
pairnaa
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone