تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیر پَھیلا کَرْ سونا" کے متعقلہ نتائج

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیر پَھیلا کَرْ سونا کے معانیدیکھیے

پَیر پَھیلا کَرْ سونا

pair phailaa kar sonaaपैर फैला कर सोना

محاورہ

موضوعات: دہلی

Roman

پَیر پَھیلا کَرْ سونا کے اردو معانی

  • رک : پان٘و پھیلا کر سونا (مجازاً) مطمئن ہونا.
  • چین سے نین٘د کرنا ، آرام کرنا.
  • ۔لازم۔ (دہلی) دیکھو پاؤں۔

Urdu meaning of pair phailaa kar sonaa

Roman

  • ruk ha paanv phailaa kar sonaa (majaazan) mutamin honaa
  • chiin se niind karnaa, aaraam karnaa
  • ۔laazim। (dillii) dekho paanv

English meaning of pair phailaa kar sonaa

  • be wholly at ease, have no worry, sleep well

पैर फैला कर सोना के हिंदी अर्थ

  • रुक : पांव फैला कर सोना (मजाज़न) मुतमइन होना
  • ۔लाज़िम। (दिल्ली) देखो पांव
  • चीन से नींद करना, आराम करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْشَہ

جہاز کی بالائی درمیانی یا نچلی سطح، جہاز کی چھت، بحری جہاز کی سطحِ مرتفع، ڈیک، تخت

عَرْشَہ پُل

ایک وضع کا پل جس میں بوجھ گرڈروں کی اوپر کی کور پر پڑتے ہیں (انگ : deck bridge).

عَرْشَہ بَنْدی

(معماری) بالائی سطح کی تعمیر.

اَرْشا

(نباتیات) قد آدم تک بلند ایک ہندوستانی پودا جس کی شاخیں گھاس کی طرح گرہ دار، پتے بھی گھاس کی طرح، پھول گل بنفشہ کے مانند مگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال ، اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے، دواوْں میں مستعمل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیر پَھیلا کَرْ سونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیر پَھیلا کَرْ سونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone