تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیمان" کے متعقلہ نتائج

قَرِیب

پاس، نزدیک

قَرِیب تَر

بہت پاس، بہت کم دوری پر، زیادہ قریب، نزدیک تر

قَرِیب قَرِیب

لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

قَرِیب آنا

پاس آنا، نزدیک آنا.

قَرِیبُ الْعَہْد

ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.

قَرِیب تَرِین

نہایت قریب ، بہت ہی نزدیک.

قَرِیب ہونا

نزدیک ہونا، پاس ہونا.

قَرِیب نَسْلی

(جینیات) قریبی نسل کشی، وہ پیوند کاری جو قرابت رکھنے والے حیوانات وغیرہ میں کی جائے.

قَرِیبُ الْوُقُوع

جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا

قَرِیب لانا

پاس لانا، دوری ختم کرنا، ملانا.

قَرِیب رَہْنا

پاس رہنا، نزدیک رہنا.

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

قَرِیبُ الْفَہْم

جس کو سمجھنا آسان ہو، سمجھ میں آنے والا، قابل فہم

قَرِیبُ الْبَیضَوی

شلجمی (انگ : Parabola) .

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

قَرِیبُ الْعَقْل

سمجھ میں آنے والا، معقول.

قَرِیبُ الْجُوار

نزدیک ، پاس ، پڑوس میں ، آس پاس.

قَرِیبُ الْمَعْنی

ایک معنی کا ، ہم معنی.

قَرِیب ہی قَرِیب ہے

ملتا جلتا، یکساں ہے، کچھ ایسا فرق نہیں ہے

قَرِیب پَہُنچْنا

نزدیک پہونچنا، پاس پہونچنا.

قَرِیبُ الْبُلُوغ

بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا.

قَرِیب سے جانْنا

اچھی طرح پہچاننا

قَرِیبُ الْمَرْگ

موت کے قریب ، کوئی دم کا مہمان ، نزع میں پڑا ہوا.

قَریب کی رِشْتَہ دارِی

نزدیک کا رشتہ دار

قَرِیبُ الْاِنْہِدام

گرنے کے قریب، کوئی دم میں گرنے والا، متزلزل

قَرِیبُ الخَتْم

समाप्त होने के | क़रीब, मरने के क़रीब, मरणासन्न, मृतप्राय ।।

قَرِیبُ الْبَصَری

آنکھ کی ایک بیماری، چندھیا پن، ضعف البصر

قَرِیبُ الْمَخْرَج

(وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادّہ یا تلفظ ایک ہو.

قَرِیبُ الْقِیاس

رک : قرین قیاس، جلد قیاس میں آ جانے والا.

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قَرِیب پَھٹَکْنا

قریب جانا، پاس جانا، نزدیک ہونا.

قَرِیبِ مَرْگ

رک: قریب المرگ

قَرِیبی

نزدیک کا، نزدیک

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

قَرِیب الْاِخْتِتام

وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قَرِیبِ قِیاس

رک : قریب القیاس.

قَرِیبِیَہ

نزدیکی، پاس کا، نزدیک کا.

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

قَرِیباً

تقریباً، کم و بیش

قَرِیبُ التَّلَفُّظ

جن کا تلفظ ملتا جلتا ہو (الفاظ وغیرہ).

قَرِیبی نَسْل کَشی

(حیوانیات) قریب کے افراد یا حیوانات میں پیوندکاری یا نسل کشی (انگ: Close Breading) .

قَرِیباً قَرِیباً

تقریباً ، قریب قریب.

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت

قُرباں

sacrificed

قِراب

तलवार या भुजाली आदि वा नियाम, कोष, मियान।।

قارِب

छोटी नाव जो बड़ी नाव के साथ चलती है।

قَرائِب

قرابت دار ، عزیز ، رشتہ دار .

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عُقارِب

بہت سے بچّھو

قَیدی بان

زندان بان ، اسیروں کا نگران.

قَرابَتِ قَرِیب

قریب کا رشتہ .

کَرِیباد

(کاشت کاری) گانو کے قریب کی ایسی زمین جس میں کھاد زیادہ پڑی ہو اور ترکاری ، پوست ، نیّل اور تمباکو کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہو .

عَقْدِ بَیعْ

فروخت کا اقرار نامہ

قُرْعَہ بِیں

پان٘سے کے ذریعے قسمت کا حال دیکھنے والا ، رمّال.

ماضی قَرِیب

قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ

اِشارَہ قَرِیب

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).

عَنْ قَرِیْب

بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)

کَڑی بُو

تیز بو

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمان کے معانیدیکھیے

پَیمان

paimaanपैमान

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

پَیمان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہد، وعدہ، قول و قرار

    مثال موخاک کوں تمہاری محبت سیتیں گھڑےہم تم میں اس تھے نیں اہے پیماں کا احتیاج (۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۲ : ۷۲) وہ پیماں جو تیرے طرف سے باندھے جائیں انہیں محکم اور مضبوط کردے. (۱۹۱۵ ، نیرنگ فصاحت ، ۲ : ۴۵۴)

  • ماپ، تول
  • قسم، حلف
  • ضمانت، اقرارنامہ، عہد نامہ

شعر

Urdu meaning of paimaan

  • Roman
  • Urdu

  • ahd, vaaadaa, qaul-o-qaraar
  • maap, tuul
  • qism, halaf
  • zamaanat, iqraarnaamaa, ahdnaamaa

English meaning of paimaan

Noun, Masculine

पैमान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَرِیب

پاس، نزدیک

قَرِیب تَر

بہت پاس، بہت کم دوری پر، زیادہ قریب، نزدیک تر

قَرِیب قَرِیب

لگ بھگ، تقریباً، مِلتا جُلتا

قَرِیب نَظَری

قریب البصری، چندھیا پن

قَرِیب آنا

پاس آنا، نزدیک آنا.

قَرِیبُ الْعَہْد

ایک عہد یا وقت کا، ہم عصر، ایک زمانے کا.

قَرِیب تَرِین

نہایت قریب ، بہت ہی نزدیک.

قَرِیب ہونا

نزدیک ہونا، پاس ہونا.

قَرِیب نَسْلی

(جینیات) قریبی نسل کشی، وہ پیوند کاری جو قرابت رکھنے والے حیوانات وغیرہ میں کی جائے.

قَرِیبُ الْوُقُوع

جلد واقع ہونے والا، جلد پیش آنے والا

قَرِیب لانا

پاس لانا، دوری ختم کرنا، ملانا.

قَرِیب رَہْنا

پاس رہنا، نزدیک رہنا.

قَرِیبُ الہَضْم

जो खाया हुआ पदार्थ पचने के समीप हो, हज़म होने के क़रीब, पक्वप्राय ।।

قَرِیبُ الْفَہْم

جس کو سمجھنا آسان ہو، سمجھ میں آنے والا، قابل فہم

قَرِیبُ الْبَیضَوی

شلجمی (انگ : Parabola) .

قَرِیبُ الْمَوت

قریب المرگ، موت کے قریب، کوئی دم کا مہمان، نزع میں پڑا ہوا

قَرِیبُ الْعَقْل

سمجھ میں آنے والا، معقول.

قَرِیبُ الْجُوار

نزدیک ، پاس ، پڑوس میں ، آس پاس.

قَرِیبُ الْمَعْنی

ایک معنی کا ، ہم معنی.

قَرِیب ہی قَرِیب ہے

ملتا جلتا، یکساں ہے، کچھ ایسا فرق نہیں ہے

قَرِیب پَہُنچْنا

نزدیک پہونچنا، پاس پہونچنا.

قَرِیبُ الْبُلُوغ

بالغ ہونے کے قریب، بالغ ہونے والا.

قَرِیب سے جانْنا

اچھی طرح پہچاننا

قَرِیبُ الْمَرْگ

موت کے قریب ، کوئی دم کا مہمان ، نزع میں پڑا ہوا.

قَریب کی رِشْتَہ دارِی

نزدیک کا رشتہ دار

قَرِیبُ الْاِنْہِدام

گرنے کے قریب، کوئی دم میں گرنے والا، متزلزل

قَرِیبُ الخَتْم

समाप्त होने के | क़रीब, मरने के क़रीब, मरणासन्न, मृतप्राय ।।

قَرِیبُ الْبَصَری

آنکھ کی ایک بیماری، چندھیا پن، ضعف البصر

قَرِیبُ الْمَخْرَج

(وہ حروف یا الفاظ) جن کا مادّہ یا تلفظ ایک ہو.

قَرِیبُ الْقِیاس

رک : قرین قیاس، جلد قیاس میں آ جانے والا.

قَرِیبَہ

رشتہ دار عورت

قَرِیب پَھٹَکْنا

قریب جانا، پاس جانا، نزدیک ہونا.

قَرِیبِ مَرْگ

رک: قریب المرگ

قَرِیبی

نزدیک کا، نزدیک

قَرِیب ہے سو رَقِیب

رشتہ دار یا قرابتی کو حسد زیادہ ہوتا ہے مشہور عربی قول الاقارب کا (العقارب کا) اردو ترجمہ

قَرِیب الْاِخْتِتام

وہ جو ختم ہونے کے قریب ہو، ختم ہونے والا

قَرِیبُ الْاِنْتِقال

بہت جلد منتقل ہونے والا.

قَرِیبِ قِیاس

رک : قریب القیاس.

قَرِیبِیَہ

نزدیکی، پاس کا، نزدیک کا.

قَریبی اَعِزّا

نزدیک کے رشتہ دار

قَرِیباً

تقریباً، کم و بیش

قَرِیبُ التَّلَفُّظ

جن کا تلفظ ملتا جلتا ہو (الفاظ وغیرہ).

قَرِیبی نَسْل کَشی

(حیوانیات) قریب کے افراد یا حیوانات میں پیوندکاری یا نسل کشی (انگ: Close Breading) .

قَرِیباً قَرِیباً

تقریباً ، قریب قریب.

قُرْب

نزدیکی (ظاہری، باطنی، مکانی یا زمانی)، نزدیک آنا قُربت

قُرباں

sacrificed

قِراب

तलवार या भुजाली आदि वा नियाम, कोष, मियान।।

قارِب

छोटी नाव जो बड़ी नाव के साथ चलती है।

قَرائِب

قرابت دار ، عزیز ، رشتہ دار .

عَقْرَب

بچّھو، کژدم

عُقارِب

بہت سے بچّھو

قَیدی بان

زندان بان ، اسیروں کا نگران.

قَرابَتِ قَرِیب

قریب کا رشتہ .

کَرِیباد

(کاشت کاری) گانو کے قریب کی ایسی زمین جس میں کھاد زیادہ پڑی ہو اور ترکاری ، پوست ، نیّل اور تمباکو کی کاشت کے لیے نہایت عمدہ ہو .

عَقْدِ بَیعْ

فروخت کا اقرار نامہ

قُرْعَہ بِیں

پان٘سے کے ذریعے قسمت کا حال دیکھنے والا ، رمّال.

ماضی قَرِیب

قریب کا گزرا ہوا زمانہ، تھوڑے عرصے قبل کا زمانہ

اِشارَہ قَرِیب

وہ ضمیر اشارہ جس سے کسی ایسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کیا جائے جو نزدیک ہو ، جیسے یہ (گھر) ، اس (قلم سے).

عَنْ قَرِیْب

بہت جلد (زمانہ مستقبل میں)

کَڑی بُو

تیز بو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone