تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پیماں شکنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پیماں شکنی کے معانیدیکھیے
پیماں شکنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وعدہ سے پھر جانا، وعدہ توڑ دینا
شعر
نہیں مرتے ہیں تو ایذا نہیں جھیلی جاتی
اور مرتے ہیں تو پیماں شکنی ہوتی ہے
اقرار ہی کے ساتھ یہ انکار ابھی سے
دل توڑتے ہو کیوں مرا پیماں شکنی سے
اس کا رونا ہے کہ پیماں شکنی کے با وصف
وہ ستم گر اسی پیشانیٔ خنداں سے ملا
English meaning of paimaa.n-shikanii
Noun, Feminine
- breaking promise
पैमाँ-शिकनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वादे से फिर जाना, वचन भंग कर देना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پیماں شکنی)
پیماں شکنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔