تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیمائِش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیمائِش کے معانیدیکھیے
پَیمائِش کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- زمین کا سروے یا ناپ (خصوصاََ زمین کی) ناپنے کا عمل، عمارتوں، کھیتوں، زمینوں وغیرہ کی پیمائش
- (مجازاََ) (کسی معاملے کی) حد یا معیار دریافت کرنا، تحقیق و تدقیق، چھان بین
- آراضی کی ناپ تول کےاصول ومقادیر، وہ علم جس میں بندوبست کے اصول وضوابط سے بحث کی گئی ہو
شعر
جو دیوانوں نے پیمائش کی ہے میدان قیامت کی
فقط دو گز زمیں ٹھہری وہ میرے دشت وحشت کی
English meaning of paimaa.ish
Noun, Feminine
- measurement, measure, survey (of land )
- (Metaphorically) enquiry about the limit or quality of something
- measuring, surveying
पैमाइश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- नापने या मापने की क्रिया, भू-सर्वेक्षण के लिए की जाने वाली भवनों, खेतों, ज़मीनों आदि का नाप
- ( लाक्षणिक) (किसी विषय की) सिमा या गुणवता प्राप्त करना, छान-बीन
- ज़मीन की नाप, किसी क्षेत्र के रक्बे की नाप, किसी स्थान की लंबाई-चौड़ाई आदि की नाप
پَیمائِش کے مترادفات
پَیمائِش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیمائِش)
پَیمائِش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔