تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیغَمْبَر" کے متعقلہ نتائج

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیغَمْبَر کے معانیدیکھیے

پَیغَمْبَر

paiGambarपैग़ंबर

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَیغَمْبَر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیغامبر کی تخفیف، خدا کا حکم بندوں تک پہنچانے والا، نبی، رسول (جو خدا کی طرف سے بھیجا گیا ہو)
  • کسی خاص کام میں انسانی برادری کا قائد اور پیشرو

Urdu meaning of paiGambar

  • Roman
  • Urdu

  • paiGaambar kii taKhfiif, Khudaa ka hukm bando.n tak pahunchaane vaala, nabii, rasuul (jo Khudaa kii taraf se bheja gayaa ho
  • kisii Khaas kaam me.n insaanii biraadrii ka qaa.id aur peshruu

English meaning of paiGambar

Noun, Masculine

पैग़ंबर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मनुष्यों के पास ईश्वर का सँदेसा लेकर आने वाला, धर्मप्रवर्तक, संदेश वाहक, अवतार, दूत, प्रतिनिधि, जैसे, मूसा, ईसा, मुहम्मद
  • किसी विशेष कार्य में मानव जाति का अगुआ या अग्रणी

پَیغَمْبَر کے مترادفات

پَیغَمْبَر کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ایلْچی

زبانی یا تحریری پیغام پہنچانے والا، پیغام بر، قاصد

ایلْچی را چِہ زَوال

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

ایلْچی گَری

ایلچی کا کام یا پیشہ

ایلْچی کو زَوال نَہِیں

قاصد پر پیغام کے اچھے برے ہونے کی کوئی ذمہ داری نہیں، نامہ بر کو مخالف پیغام سنانے یادینے پر کوئی تکلیف نہیں پہنچائی جاتی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیغَمْبَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیغَمْبَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone