تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَیغام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَیغام کے معانیدیکھیے
پَیغام کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
وہ امر یا بات وغیرہ جو کہلا کر یا لکھ کر بھیجیں، زبانی بات، پیام، سندیسا
مثال - تیز رفتار پیغام بھیجنے کے لیے نہایت جدید آلات کا انتظام کیا گیا ہے
- رشتے کا سوال، منگنی کا سوال، شادی یا منگنی کی بات چیت، نسبت (عموماََ لڑکے والوں کی طرف سے)
شعر
اس کو آنا تھا کہ وہ مجھ کو بلاتا تھا کہیں
رات بھر بارش تھی اس کا رات بھر پیغام تھا
ان کا جو فرض ہے وہ اہل سیاست جانیں
میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے
کافی ہے مرے دل کی تسلی کو یہی بات
آپ آ نہ سکے آپ کا پیغام تو آیا
English meaning of paiGaam
पैग़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
-
बात जो कहला भेजें, किसी को किसी के द्वारा भेजा जाने वाला संदेश या समाचार, संदेसा, ख़बर, पयाम
उदाहरण - तेज़-रफ़्तार पैग़ाम भेजने के लिए निहायत जदीद आलात (उपकरण) का इंतिज़ाम किया गया है
- विशेषतः ऐसा संदेश या प्रस्ताव जो लड़के वालों की तरफ से लड़की वालों के यहाँ विवाह-संबंध स्थिर करने के लिए भेजा जाए, (डालना, भेजना), किसी के घर रिश्ता भेजना, लड़के की ओर से लड़की वालों से सगाई की बातचीत, विवाह प्रस्ताव
پَیغام کے مترادفات
پَیغام کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَیغام)
پَیغام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔