تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"بوسَہ بَہ پَیغام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں بوسَہ بَہ پَیغام کے معانیدیکھیے
بوسَہ بَہ پَیغام کے اردو معانی
اسم، مذکر
- غیرکی وساطت سے حصول مقصد، نمائشی ربط ضبط، دوسرے کے ذریعہ اپنے مقصد کو پا لینا
- امرمحال
شعر
دم بہ دم بھیجے ہے قلیاں ہی کو کیا منہ سے لگا
لب سے بھی لب کو ملا بوسہ بہ پیغام نہ بھیج
تاثیر جذبہ کیا ہو کہ دل اضطراب میں
تسکیں پذیر بوسہ بہ پیغام ہو گیا
دل مرا بوسہ بہ پیغام نہیں ہے ہمدم
یار لیتا ہے تو لے اپنی زبانی مانگے
English meaning of bosa-ba-paiGaam
Noun, Masculine
- achieving goal with the help of other
- difficult work
बोसा-ब-पैग़ाम के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दूसरे के ज़रिए अपने मक़सद को पा लेना
- कठिन काम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (بوسَہ بَہ پَیغام)
بوسَہ بَہ پَیغام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔