تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ کے معانیدیکھیے

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

paidal aur savaar kaa kyaa saathपैदल और सवार का क्या साथ

نیز : پَیدَل سَوار کا کیا ساتھ

ضرب المثل

مادہ: پَیدَل

Roman

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ کے اردو معانی

  • امیر اور غریب کا کیا مقابلہ

Urdu meaning of paidal aur savaar kaa kyaa saath

Roman

  • amiir aur Gariib ka kyaa muqaabala

English meaning of paidal aur savaar kaa kyaa saath

  • the poor and the rich can hardly associate

पैदल और सवार का क्या साथ के हिंदी अर्थ

  • अमीर और ग़रीब का क्या मुक़ाबला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارات

گناہ کے بدلے کی چیزیں.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

زِیارَتِ بُزُرْگاں کَفّارَۂِ گُناہ

بزرگَوں کی زیارت سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیدَل اور سَوار کا کیا ساتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone