تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہُنچ" کے متعقلہ نتائج

دَسْتْرَس

رسائی، پہنچ

دَسْتْرَس پَہُنچْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل ہونا

مہارت ہونا، مشق حاصل ہونا

دَسْتْرَس نَہ پَہُنچْنا

قابو نہ ہونا ، جب ہرن پر دسترس نہ پہنچا اور وہ زندہ گرفتار نہ ہوا فوراََ ترکش سے تیر ... پیوستہ کر کے لگایا .

دَسْتْرَس چَلْنا

قابو پانا یا چلنا

دَسْتْرَس حاصِل کَرْنا

مہارت حاصل کرنا، مشق حاصل کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُنچ کے معانیدیکھیے

پَہُنچ

pahu.nchपहुँच

نیز - پَہُون٘چ

اصل: ہندی

وزن : 12

موضوعات: عوامی

پَہُنچ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • رسائی، باریابی
  • وہ حد جہاں تک کوئی چیز پہن٘چ سکے، زد، دسترس
  • (مجازاً) سوجانا، غافل ہوجانا
  • (مجازاً) سمجھ، ادراک، عقل کی رسائی
  • (عوام) رسید، اقرار وصولیابی، طاقت، قوت
  • دخل، حوصلہ، اختیار، فکر کی بلند
  • رک: پہن٘چ

    مثال - ہم صحبتی یار کو ہے اعتبار شرطاپنی پہونچ تو میر نہیں پاسباں تلک (۱۸۱۰، میر ، ک ، ۴۳۹). مشت غبار کو مرے واں ہوگی کیا پہونچجس کی گلی میں رکھتی نہ ہووے صبا پہونچ

شعر

English meaning of pahu.nch

Noun, Feminine

  • access, entrance, admittance
  • acknowledgement, receipt, power, capacity
  • arrival
  • comprehension, sagacity, wisdom
  • reach, arrive
  • reach, penetration

पहुँच के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • किसी स्थान तक अपने को ले जाने की क्रिया या शक्ति
  • किसी वस्तु या व्यक्ति के कहीं पहुँचने की सूचना, प्राप्ति सूचना, प्राप्ति रसीद
  • (लाक्षणिक) समझने का सामर्थ्य, योग्यता, पकड़, जानकारी
  • (शास्त्र, विद्या आदि में) ज्ञान की सीमा, जानकारी का विस्तार
  • (लाक्षणिक) सो जाना, लापरवाह होना
  • समीप तक गति, गुजर, पैठ, प्रवेश, रसाई
  • संपर्क, प्रभाव

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہُنچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہُنچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words