تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْرا چَوکی بِٹھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْرا چَوکی بِٹھانا کے معانیدیکھیے

پَہْرا چَوکی بِٹھانا

pahraa chaukii biThaanaaपहरा चौकी बिठाना

محاورہ

مادہ: پَہْرا

موضوعات: فقرہ

  • Roman
  • Urdu

پَہْرا چَوکی بِٹھانا کے اردو معانی

  • ۔ محافظوں کا مقرّر کرنا (فقرہ) اسباب اچھی طرح بند کرکے باہر اچھی طرح پَہرا چوکی کی بٹھادیا۔
  • محافظوں کا مقرر کرنا.

Urdu meaning of pahraa chaukii biThaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ muhaafizo.n ka muqarrar karnaa (fiqra) asbaab achchhii tarah band karke baahar achchhii tarah pahra chaukii kii biThaa diyaa
  • muhaafizo.n ka muqarrar karnaa

पहरा चौकी बिठाना के हिंदी अर्थ

  • ۔ मुहाफ़िज़ों का मुक़र्रर करना (फ़िक़रा) अस्बाब अच्छी तरह बंद करके बाहर अच्छी तरह पहरा चौकी की बिठा दिया
  • मुहाफ़िज़ों का मुक़र्रर करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْرا چَوکی بِٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْرا چَوکی بِٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone