تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہْنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْنائی کے معانیدیکھیے
پَہْنائی کے اردو معانی
فارسی - اسم، مؤنث
- چوڑائی، کشادگی، عرض، وسعت، کفایت، فراخی
ہندی - اسم، مؤنث
- پہننے کا عمل، کیفیت یا طریقہ
- پہننے یا پہنانے کے بدلے میں دی جانے والی اجرت یا مزدوری، جو پہنانے کے بدلے میں دیا جائے، جیسے: چوڑی پہنائی
شعر
فکر کی دنیا میں کولمبس بنا پھرتا ہوں میں
علم کی پہنائی کا کتنا بڑا فیضان ہے
ہے گلو گیر بہت رات کی پہنائی بھی
تیرا غم بھی ہے مجھے اور غم تنہائی بھی
اب وہ کہتا ہے کہ زنجیر بنی میرے لیے
اس کے پیروں میں جو پائل کبھی پہنائی تھی
English meaning of pahnaa.ii
Persian - Noun, Feminine
- width, breadth, spaciousness, ampleness, extensiveness
पहनाई के हिंदी अर्थ
پَہْنائی کے مترادفات
پَہْنائی کے متضادات
پَہْنائی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْنائی)
پَہْنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔