تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو" کے متعقلہ نتائج

مَعْذَرَت

عذر، حیلہ، بہانہ، معافی، درگزر

مَعذَرَت خواہ

معذرت چاہنے والا، معافی کا طلب گار، عذر خواہ

مَعذَرَت پیشَہ

جسے عذر کی عادت ہو ، اکثر معذرت سے کام لینے والا ۔

مَعذَرَت نامَہ

معافی کی تحریر یا درخواست ، معافی نامہ ۔

مَعذَرَت آمیز

جس میں معذرت ہو ، عذر خواہی والا ، ندامت کا ، معذرت خواہانہ ۔

مَعذَرَت خواہی

معذرت خواہ ہونا، معذرت چاہنے کا عمل، عذر چاہنا

مَعذَرَت طَلَبی

معافی مانگنا ، معذرت خواہی ، عذر چاہنا ، معذرت کرنا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ

معذرت خواہوں کی طرح کا ، معافی چاہنے والوں جیسا ۔

مَعذَرَت نِگاری

معافی تحریر کرنا ، لکھ کر معافی مانگنا ۔

مَعذَرَت کَرنا

عذر کرنا ، معافی مانگنا ، معذرت طلب کرنا ۔

مَعذَرَت خواہ ہونا

معافی چاہنا ، معافی مانگنا ، شرمندہ ہونا ۔

مَعذَرَت خواہانَہ اَنداز

معافی کا انداز ، دبنے والا طریقہ ، ندامتی ۔

مَعذَرَت چاہنا

معافی مانگنا

مَعذَرَت خواہانَہ رَوَیَّہ

رک : معذرت خواہانہ انداز ۔

مَعذَرَت طلَب نِگاہوں سے دیکھنا

معافی چاہنے کے انداز سے نظر ڈالنا ۔

مَعذَرَتِیَہ

معافی چاہنے والا ، معذرت بھرا ، معذرتی ۔

مَعْذَرَتی اَنداز

معذرت خواہانہ انداز ، صفائی یا ندامت کا رویہ ۔

مَعْذَرَتی لَہجَہ

معذرت خواہانہ انداز میں بات کرنا ۔

مَعْذِرَتی

معذرت خواہانہ ، عذر پر مبنی ، ندامت والا ۔

مَعذِرَتاً

معذرت کے طور پر ، معذرت کے ساتھ ، عذر خواہانہ ۔

کُھلی مَعْذِرَت

ایسی معذرت جو سب کے سامنے یا علی الاعلان کی جائے، بالاعلان معذرت خواہی.

عُذْرِ مَعْذِرَت

طلبِ عفو ، معافی تلافی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو کے معانیدیکھیے

پَہْلُو

pahluuपहलू

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: فقرہ معماری

پَہْلُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پسلی
  • جسم کی دائیں یا بائیں طرف سینہ، بالخصوص بائیں طرف کا حصہ جدھر دل ہوتا ہے
  • کروٹ، سرتا پا بغلی حصہ
  • طرف، جانب، سمت، رخ
  • طرفی یا جانبی خط، ضلع، زاویہ بنانے والا خط
  • انداز، ادا
  • نقطۂ نظر، زاویۂ نگاہ
  • باریکی، تہ داری
  • رخ، زاویہ، گوشہ
  • رمز، اشارہ، کنایہ
  • برابر کا صفحہ
  • آس پاس کی جگہ
  • نکتہ، پوشیدہ بات، حقیقت
  • موضوع، عنوان
  • نگینے کا ماتھا، باڑ، نگینے کا بغلی رخ جو جڑائی میں آ جاتا ہے
  • اونٹ
  • (معماری) کمان کے نیچے کا نصف حصہ جو کمان کی چوٹی سے آدھی دور اور نرد بند تک ہوتا ہے
  • قرب، پاس، پڑوس، جوار، قربت
  • برابری (مرتبے کے لحاظ سے)
  • (مجازاً) صورت، حالت
  • آغوش، گود، بغل
  • غرض، مطلب
  • بہانہ
  • طرح، طور
  • موقع، محل
  • انصاف کا تقاضا، شق، زمرہ
  • سہارا، نشان
  • ڈھب، تدبیر، ذریعہ، وسیلہ، راستہ

شعر

English meaning of pahluu

Noun, Masculine

  • side, flank, wing
  • point of view, aspect of a matter
  • fraudulent means
  • any of the faces of a cut gem
  • manner, mode
  • topic, subject
  • pretext
  • support
  • side of the body, rib

पहलू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पसली
  • शरीर के दाएँ या बाएँ ओर सीना, विशेष रूप से बाएँ ओर का भाग जिधर दिल होता है
  • करवट, सर से लेकर पाँव तक का बग़ली भाग
  • तरफ़, ओऱ, दिशा, रुख़
  • एक ओर खींची रेखा, कोण, कोण बनाने वाली रेखा
  • ढंग, अदा, देखने या सोचने का ढंग
  • देखने का दृष्टिकोण
  • बारीकी, जटिलता अथवा बहुस्तरीयता
  • दिशा, कोण, कोना
  • आँखों का संकेत, संकेतात्मक
  • भेद, छुपी हुई बात, वास्तविक
  • विषय, शीर्षक
  • नगीने का माथा, बाड़, नगीने का बग़ली भाग जो जड़ाई में आ जाता है
  • ऊँट
  • (राजगीरी) कमान के नीचे का आधा भाग जो कमान की चोटी से आधी दूर बंद सीढ़ी तक होता है
  • निकटतम, पास, पड़ोस, आस-पास का स्थान, निकटता
  • समीपता, सम्मान, बराबरी (पद-प्रतिष्ठा के क्रम से)
  • (लाक्षणिक) परिस्थिति, दशा
  • आलिंगन, गोद, बग़ल, पार्श्व
  • उद्देश्य, मतलब
  • बहाना
  • स्त्रोत, रास्ता
  • तरह, ढंग
  • मौक़ा, अवसर, समय
  • न्याय की गुहार, अनुच्छेद, वर्ग
  • सहारा, निशान
  • ढब, उपाय, माध्यम, रास्ता

پَہْلُو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone