تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو گَرْم ہونا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو گَرْم ہونا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو گَرْم ہونا

pahluu garm honaaपहलू गर्म होना

محاورہ

موضوعات: کنایۃً

Roman

پَہْلُو گَرْم ہونا کے اردو معانی

  • آسودگی حاصل ہونا .
  • محبوب کے قرب کا لطف حاصل ہونا ، کنار میں محبوب کا آنا .
  • ۔لازم (کنایۃً) کسی کے پہلو میں بیٹھنا۔ ؎

Urdu meaning of pahluu garm honaa

Roman

  • aasuudagii haasil honaa
  • mahbuub ke qurab ka lutaf haasil honaa, kanaar me.n mahbuub ka aanaa
  • ۔laazim (kanaa.en) kisii ke pahluu me.n baiThnaa।

पहलू गर्म होना के हिंदी अर्थ

  • आसूदगी हासिल होना
  • ۔लाज़िम (कनाएन) किसी के पहलू में बैठना।
  • महबूब के क़ुरब का लुतफ़ हासिल होना, कनार में महबूब का आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو گَرْم ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو گَرْم ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone