تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہلے سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہلے سے کے معانیدیکھیے
وزن : 222
مادہ: پَہْلے
پَہلے سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- ابتدا سے، شروع سے (کسی ضرورت یا نقصان کا پہلے سے اندازہ کرنے کی حالت)
- گزرے ہوئے زمانے سے، پیشتر سے
English meaning of pahle-se
Adverb
- already, from early on, formerly
- at the beginning, in the start
पहले-से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- शुरुआत से, इब्तिदा से, शुरू से (किसी आवश्यकता या हानि का पहले से अंदाज़ा करने की स्थिति)
- गुज़रे हुए ज़माने से, पेशतर से, बीते हुए समय से
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہلے سے)
پَہلے سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔