تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پہلے ہی لقمے میں بال آیا" کے متعقلہ نتائج

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

شروع ہی میں بدشگونی ہو تو انجام کیسے اچھا ہو

پَہْلے لُقْمے میں بال آیا

ابتدا ہی خراب ہوئی.

اردو، انگلش اور ہندی میں پہلے ہی لقمے میں بال آیا کے معانیدیکھیے

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

pahle hii luqme me.n baal aayaaपहले ही लुक़्मे में बाल आया

نیز : پہلے ہی گسّے میں بال آیا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پہلے ہی لقمے میں بال آیا کے اردو معانی

  • شروع ہی میں بدشگونی ہو تو انجام کیسے اچھا ہو
  • پہلے ہی لقمے میں بال آیا مطلب بدشگونی ہو گئی

    مثال کھانے میں بال نکلنے کو نحوست کی علامت مانتے ہیں اور اگر پہلے ہی لقمے میں بال آ جائے تو پھر کھانا نہیں کھاتے۔ گَسّا= نوالہ، لقمہ، کور جمع گَسّے

Urdu meaning of pahle hii luqme me.n baal aayaa

  • Roman
  • Urdu

  • shuruu hii me.n badashagunii ho to anjaam kaise achchhaa ho
  • pahle hii luqme me.n baal aaya matlab badashagunii ho ga.ii

पहले ही लुक़्मे में बाल आया के हिंदी अर्थ

  • प्रारंभ ही में अपशगुन हो जाए तो परिणाम कैसे अच्छा हो
  • पहले ही कौर में बाल आया अर्थात अपशगुन हुआ

    विशेष गस्सा= निवाला, लुक़्मा, कौर, बहुवचन गस्से। भोजन में बाल निकलना अशुभ मानते हैं और यदि पहले ही कौर में बाल आ जाए तो फिर भोजन नहीं करते।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

شروع ہی میں بدشگونی ہو تو انجام کیسے اچھا ہو

پَہْلے لُقْمے میں بال آیا

ابتدا ہی خراب ہوئی.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پہلے ہی لقمے میں بال آیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پہلے ہی لقمے میں بال آیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone