تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے" کے متعقلہ نتائج

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

ہَوا بُجھائی

(تعمیرات) بھٹے میں کچلی ہوئی کھریا اور مٹی کو تپش پہنچانے کے بعد اس کے سفوف کو خشک جگہ پر پھیلاکر چند دنوں تک ٹھنڈا کرنے کا عمل جس کے بعد سیمنٹ پھولتا نہیں ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے کے معانیدیکھیے

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

pahle apnii hii daa.Dhii kii aag bujhaa.ii jaatii haiपहले अपनी ही दाढ़ी की आग बुझाई जाती है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے کے اردو معانی

  • پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے
  • پہلے اپنا ہی کام دیکھا جاتا ہے

Urdu meaning of pahle apnii hii daa.Dhii kii aag bujhaa.ii jaatii hai

  • Roman
  • Urdu

  • pahle apne faaydaa kii baat kii jaatii hai, phir duusre ka Khyaal aataa hai
  • pahle apnaa hii kaam dekhaa jaataa hai

पहले अपनी ही दाढ़ी की आग बुझाई जाती है के हिंदी अर्थ

  • पहले अपने लाभ की बात की जाती है फिर दूसरे का ख़याल आता है
  • पहले अपना ही काम देखा जाता है

    विशेष एक बार अकबर ने बीरबल से पूछा कि अगर मेरी और तुम्हारी दाढ़ी में आग लग जाए तो तुम पहले किसकी दाढ़ी बुझाओगे, पीरबल ने जवाब दिया पहले अपनी ही बुझाऊँगा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بُجھائی

جلتی ہوئی چیز یا بھڑکتے ہوئے جذبے کو ٹھنڈا کرنے کا عمل

لَگا بُجھائی

لگائی بجھائی ، چغل خوری.

لَگائی بُجھائی

ادھر کی بات ادھر اور ادھر کی ادھر کہہ کر دلوں میں فرق دال دینا، چغل خوری، غمازی، فتنہ پردازی

ہَوا بُجھائی

(تعمیرات) بھٹے میں کچلی ہوئی کھریا اور مٹی کو تپش پہنچانے کے بعد اس کے سفوف کو خشک جگہ پر پھیلاکر چند دنوں تک ٹھنڈا کرنے کا عمل جس کے بعد سیمنٹ پھولتا نہیں ۔

ہَودَہ بُجھائی

نیل کے پودے کو پانی میں گلانے کا حوض.

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

پہلے اپنے فائدہ کی بات کی جاتی ہے، پھر دوسرے کا خیال آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلےاَپْنی ہی داڑھی کی آگ بُجھائی جاتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone